تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 589
اسی یوسزادی جائے گی اُسے بخوشی برداشت کرے گا اور ایک ایہہ اس کام میں نفسانیت اور ذاتی نفع نقصان کے خیالات کو نظر انداز کر دیگا " سے اس دعوت پر وسط پیش تک بود دوست شریک معاہدہ ہوئے ان کی تعداد ۷۷ انتھی بلے ۱۲- سیدنا المصلح الموعود نے ۲۳ احسان جون برش کے خطبہ نوجوانان احمدیت کو بالالتزام جمعہ میں بارھویں تحریک به درمانی کہ نماز تہجد پڑھنے کی تحریک خدام کا فرض ہے کہ کوشش کریں تو قیدی تو جو ہے نوجوان نماز تہجد کے عادی ہوں یہ ان کا اصل کام ہو گا جس سے سمجھا جائے گا کہ دینی روح ہمارے نوجوانوں میں پیدا ہو گئی ہے قرآن کریم نے تہجد کے بارے میں اشد وظا فرمایا ہے یعنی یہ نفس کو مارنے کا بڑا کارگر مربہ ہے۔۔۔۔با قاعدہ تہجد پڑھنے کا مطلب یہ ہے کہ سو۔فیصدی تہجد گزار ہوں الا ماشاء اللہ سوائے ایسی کسی صورت کے کہ وہ مجبوری کی وجہ سے ادا نہ کر سکیں اور تعدا تعالیٰ کے حضور ایسے معذور ہوں کہ اگر فرض نماز بھی جماعت کے ساتھ ادانہ کر سکیں تو قابل معافی ہوں گے“ سے ۱۳ حضرت سيدنا المصلح الموعود نے ملک میں تبلیغ اسلام کو وسیع پیمانے ہندوستان میں سات مراکزہ پر شروع کرنے کے لے اور جوانی کوتحریک فرائی کہ ہندوستان بنانے کی تحریک کے سات مقا امینی پشاور اکراچی کی میز ، مدراس کمیٹی ، کلکتہ، دہلی اور لاہور میں تبلیغی مراکز قائم کئے جائیں ؟ اس تحریک کے مطابق چند ماہ کے اندر اندر بیٹی ، کلکتہ اور کراچی میں باقاعدہ مشن کھول دیئے گئے۔حضور نے ان مقامات پر قیام مساجد کی تحریک بھی فرمائی۔کراچی میں عرصہ ہوا کہ حضور پہلے ہی پار کنال زمین خرید چکے تھے۔اس تحریک کے مطابق پہلے ہی سال دہلی کی جاعت نے تیس ہزار کے وعدے پیش کئے ہے ۱۴ حضرت امیر المومنین کو رڈیا میں دکھایا گیا کہ کسی احمدی ترین بیویوں میں عدل انصاف کرنے کی تحریک کی بیویاں میں گروہ ان میں سے اک کے ساتھ جھا سة الفضل كم صلح البنوری مش صفحه ۳ کالم ۲۱ سله الفضل ۱ احسان این کار میں مسفر ار اس شمارہ میں مقید کرنیوالوں کی تیسری فہرست موجود ہے سے افضل عروف جولائی کار می سروس کالم او که " الفضل مهم ظهور است هم " الفصل" يكم مسلح جنوری در صفحه ۲ کالم ۲-۰۳ صفحواه i