تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 580 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 580

۵۵۹ پر حضرت نے اظہار خوشنودی کرتے ہوئے فرمایا :۔میں نے بھائی داد وقف کرنے کی تحریک کی تھی۔قادیان کے دوستوں نے اس کے جواب میں شاندار نمونہ دکھایا ہے اور اس تحریک کا استقبال کیا ہے۔بہت سے دوستوں نے اپنی جائیدادیں وقعت کر دی ہیں " سے قادیان کے بعد بیرونی مخلص جماعتوں نے بھی اس قربانی میں گوئے سبقت لے جانے کی مخلصانہ جد و جہد کی نتیجہ یہ نکلا کہ وقت ہونے والی جائیدادوں کی مالیت چند دنوں کے اندر اندر کروڈ تک جا پہنچی ہے اُن دنوں جوش کا یہ عالم تھا کہ جو احمدی ذاتی جائیدادیں نہ رکھتے تھے وہ اپنی ماہوالہ یا سال بھر کی آمدنیاں وقف کر کے دیوانہ وار اس مالی جہاد میں شامل ہو گئے۔تحریک وقعت زندگی میری کریں۔چنانچہ فرمایا :- حضرت سیدنا المصلح الموعود نے ۲۲ رمان مارچ پیش کو تیسری اہم تحریک یہ باید فرمائی کہ ہر قابلیت کے نوجوان خدمت دین کے لئے زندگیاں وقف ضروری ہے ور جسمانی کام ایک ایک آدمی سے بھی پھیل سکتے ہیں کیونکہ جسم کا فتح کرنا آسان ہے مگر روحانی کاموں کے لئے بہت آدمیوں کی ضرورت ہوا کرتی ہے کیونکہ دلوں کا فتح کرنا بہت مشکل کام ہے۔اس لئے ضرورت ہے کہ ہمارے پاس اتنے معلم ہوں کہ ہم انہیں تمام جماعت میں پھیلا سکیں۔کہ ہماری جماعت کا ہر زمیندار، تاجرہ، پیشرور ، وکیل، بیرسٹر، ڈاکٹر، انجنیر ایک خاص حد تک قرآن حدیث اور کتب حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کا علم رکھتا ہو مگر یہ نہیں ہو سکتا جب تک ہمارے پاس علماء کی کثرت نہ ہو۔۔۔اسلام کے نزدیک ہر شخص اگر خدمت دین کرے تو وہ معزز اور ہر تو سردار ہے مگراُن قوموں کے لئے جو سیاسی طور پر معتز سمجھی جاتی ہیں ، بہت شرم کی بات ہوگی اگر وہ قربانیوں میں حصہ نہ لینے کی وجہ سے گر جائیں اور سیاسی طور پر ادنی سمجھی بھانے والی قومیں آگے آ جائیں۔پس میں تحریک کرتا ہوں کہ سیاسی طور پر معزز سمجھی جانے والی اقوام کے لوگ اپنے کو اور اپنی اولادوں کو دین کے لئے وقف کریں۔۔کام کی وسعت کا تقاضا یہ ہے کہ ہر سال کا " الفضل “ ۳۱ رامان / مارچ میش صفحه ۵ کالم ۲ سے وقعت مخلصین کے جائیدادیں وقف کرنے والے معین کی متعدد فرستین افضی میں شائع شدہ ہیں۔اس سلسلہ میں پولیسویں فہرست ۲۷ شہادت / اپریل امہ میں صفحہ ہ۔کے پرچے میں بھی چھپی نہیں کے مطابق اس وقت تک کے وقف کنندگان کی تعداد ۲۲۰۱ بیسی