تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 525 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 525

۵۰۶ کو ماننے کا مکلف نہیں۔لیکن بہر حال میرے لئے خدا تعالیٰ نے حقیقت کو کھول دیا ہے۔اور اب میں بغیر کسی ہچکچاہٹ کے کہ سکتا ہوں کہ خدا تعالے کی یہ پیشگوئی پوری ہوئی اور خدا تعالیٰ نے ایک ایسی بنیاد تحریک جدید کے ذریعہ سے رکھ دی ہے جس کے نتیجہ میں حضرت مسیح ناصری کی وہ پیشگوئی کہ کنواریاں دولہا کے ساتھ قلعہ میں داخل ہوں گی۔ایک دن بہت بڑی شان اور عظمت کے ساتھ پوری ہوگی مثیل مسیح ان کنواریوں کو اللہ تعالٰی کے حضور کے بجائے گا۔اور وہ تو میں جو اس سے برکت پائیں گی خوشی سے پکار اُٹھیں گی کہ ہوشعنا۔ہوشعنا۔اس وقت انہیں محمد صلے اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ایمان لانا نصیب ہوگا اور اسی وقت انہیں حقیقی رنگ میں مسیح اول پر سچا ایمان نصیب ہو گا۔اب تو وہ تو میں انہیں خدا تعالے کا بیٹا قرار دے کر در حقیقت گالیاں دے رہی ہیں۔لیکن مقدر یہی ہے کہ میرے بوٹے ہوئے بیج سے ایک دن ایسا درخت پیدا ہوگا کہ یہی عیسائی اقوام مثیل مسیح سے برکت حاصل کرنے کے لئے اس کے نیچے بسیار کریں گی اور خدا تعالیٰ کی بادشاہت میں داخل ہو جائیگی اور جیسے خدا کی بادشاہت آسمان پر ہے ویسے ہی زمین پر آجائے گی " ara حضور کی زبان مبارک سے یہ اعلان سن کر خطبہ میں موجو د صب قادیان میں جشن مسرت و شادمانی احمدیوں کے دل نہایت درجہ خوشی ، مسرت اور شادمانی سے بھر گئے کہ اللہ تعالٰی نے انہیں مصلح موعود کا مبارک دور دیکھنے کی سعادت عطا فرمائی ہے اور انہوں نے نماز جمعہ کے بعد ایک دوسرے کو مبارک باد دی۔اگر چہ سب سامعین پر اس نشان کا اثر تھا مگر حضرت مفتی محمد صادق صاحب پر تو خطبہ جمعہ کے دوران ہی وجد کی ایک خاص کیفیت طاری ہوگئی۔اگلے روز اس نئے اور مبارک دور کے آغاز پر قادیان میں یوم صلح موعود منایا گیا اور تین بجے بعد نماز ظهر له الفضل قادیان محکم تبلیغ / فروری به بیش صفحه ۱ تا ۸ : " با نے حضرت سيدنا المصلح الموعود نے ۲۸ صلح جنوری یہ ہش کے خطبہ جمعہ میں اپنی رویاد کی تفصیلات بیان کر کے اطلاق / فرمایا تھا کہ آپ ہی پیشگوئی مصلح موعود کے مصداق ہیں۔اس اعلان کے بعد حضور نے ہم تبلیغ / فروری کو ایک نہایت لطیف و پر معارف اور مفصل تخطبہ جمعہ ارشاد فرمایا جس کے پہلے حصہ میں نہایت شرح وبسط سے روشنی ڈالی کہ مصلح موعود کی نسبت ۲۰ فروری شانہ کے اشتہار میں جو علامات بتائی گئی تھیں وہ آپ کی روبار میں آپ پر چسپاں کر کے بتائی گئی ہیں اور دو تہرے حصہ میں اپنے متعدد سابقہ الہامات بتائے جن میں آپ کے منصب مصلح موعود کی طرف واضح اشارات موجود تھے۔(خطبہ کے لئے ملاحظہ ہو الفضل ۱۶ تبلیغ / فروری نیز ، رامان / مارچ به شه ه الفضل» ۳۰ صلح / جنوری صفحہ اکالم ۲ که الفضل ۱۶ تبلیغ / فروری همایش صفحه ۸ کالم ۱۲ پیش هم الفضل" یکم فروری تبلیغ بش صفحه ۲ کالم ۰۲ " "