تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 510 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 510

۹۱ لیڈی ولنگڈن ہسپتال میں داخل تھیں۔اس سفر میں حضور کا قیام مکرم شیخ بشیر احمد منا ہی اسے ایل ایل بی ایڈوکیٹ کی کوٹھی واقع ۱۳ امپل روڈ میںتھا۔خدا تعالیٰ نے آپ کے قیام لاہور کے دوران رضائیا) ۵ ۶ صبح اجنوری ۱۹۴۴ ہی کی درمیانی شب کو ایک عظیم الشان ردیار کے ذریعہ آپ پر یہ انکشان فرمایا کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے ۲۰ فروری شملہ کو جبس موجود بیٹے کی پیدائش کا اعلان ہوشیار پور کی سرزمین سے فرمایا تھا اور جس کے متعلق یہ بتایا گیا تھا کہ وہ سیحی نفس ہوگا ، جلد جلد بڑھے گا ، علوم ظاہری و باطنی سے پر کیا جائے گا اور وہ زمین کے کناروں تک شہرت پائے گا اور قومیں اس سے برکت پائیں گی وغیرہ وغیرہ اس پیشگوئی کے مصداق آپ ہی ہیں۔عجیب بات یہ تھی کہ حضرت مسیح موعود علی است لام پر سفر ہوشیار پور کے دوران مصلح مو عجیب مشابہتیں کے متعلق الہامات ہوئے۔حضرت خلیفہ اسیح الثانی نے کو بھی یہ کشف سفر میں ہی ہوا۔مزید تحقیق کرنے پر یہ بھی علم ہوا کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام شیخ مہر علی صاحب ریمیں ہوشیار پور کے بالا خانہ میں ٹھہرے تھے اور حضرت خلیقہ مسیح الثانی بن شیخ ایشیا ہر صاحب کے جس مکان میں قیام فرما تھے وہ شیخ مہر علی صاحب ہوشیار پوری کی برادری ہی کے ایک فرد شیخ نیاز محمد مرحوم پلیڈر کا تھا۔سینا الصلح الموعود کا پر شوکت دعوی کہ خدائے ذو العرش کے اس انکشاف کے بعد حضور انور یونہ ۲۷ ماه صلح زنبوری قادیان تشریف لائے اور اگلے روز میں ہی پیشگوئی مصلح موعود کا مصداق ہوں و با صلح بجنوری کو سجد اقصی قادیان کے منبر پہ رواق ۲۸ ماه افروز ہو کر ایک مفصل خطبہ جمعہ ارشاد فرمایا جس میں پہلے تو اپنی تازہ روبار بالتفصیل بیان فرمائی اور پھر یہ پر شوکت اعلان فرمایا کہ میں ہی مصلح موعود کی پیشگوئی کا مصداق ہوں۔چنانچہ حضور نے سورۃ فاتحہ کی تلاوت کے بعد فرمایا :۔آج میں ایک ایسی بات کہنا چاہتا ہوں تین کا بیان کرنا میری طبیعت کے لحاظ سے مجھے یہ گراں گزرتا ہے۔لیکن چونکہ بعض ہو تیں اور الہی تقدیریں اس بات کے بیان کرنے کے ساتھ وابستہ ہیں۔اس لئے میں اس کے بیان کرنے سے باوجود اپنی طبیعت کے انقباض کے رُک بھی نہیں سکتا۔یہ له الفضل یکم تبلیغ میں میں متعین تاریخ کی بجائے بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات بتائی گئی ہے ؟ الفضل " ۱۶ تبلیغ فروری پیش صفر ۲ کالم ۴ سے " الفضل " ۲۹ صلح جنوری هم مش صفراء