تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 482
انگلستان مشن : ر مہیش میں اتحادیوں کو افریقہ میں نمایاں فتح حاصل ہوئی تھی۔اس موقعہ پر مولانا جلال الدین صاحب شمس امام مسجد لنڈن نے ایک پمفلٹ شائع کیا جس میں حضرت خلیفہ اسیح الثانی نے کے بعض اہم رویاء درج کئے جن میں برطانیہ کی ابتدائی کمزور حالت کے بعد چھ ماہ کے اندر اندر رفتہ رفتہ طاقت پکڑنے ، شاہ لیوپولڈ کی تخت سے دستبرداری اور پھر شمالی افریقہ میں جنگ کے تغیرات اور بالآخر دشمن کی شکست کے نظارے دکھائے گئے تھے اور جو حیرت انگیز رنگ میں پورے ہو گئے بے صداقت اسلام اور احمدیت کے اس زندہ نشان کا انگلستان کے اہل علم طبقہ پر بہت گہرا اثر ہوا۔ذیل میں اس کے متعلق بعض معترز اصحاب کی آراء اختصاراً درج کی جاتی ہیں :- ا کارڈیم ڈوڈ (سابق کمانڈر انچیف انڈیا ) : "بہت ہی دلچسپ رویا جو ہو بہو پوری ہوئیں" مسٹر آئی ایس۔امیری (وزیہ ہند) نہایت دلچسپ مطبوعہ سفوف ہے جس سے امام جماعت احمدیہ کی روحانیت سے امام احد دور بین نگاہ کا پتہ چلتا ہے۔سر جیفرے ڈی مونٹ مورسی (سابق گورنر پنجاب " مجھے رویار کی تفصیل اور جس طرح وہ پوری ہوئیں اُن کے متعلق بہت دلچسپی ہے تم سرلوٹی ڈین :- " میں صرف یہ کہ سکتا ہوں کہ ان کی پاکیزہ خواہشات کا ہم کہ شکر گزار ہونا چاہیئے " سر فرینک براؤن ( آنریری سکوڈی آف ایسٹ انڈیا ایسوسی ایشن ، پمفلٹ کے ارسال کرنے پر بہت بہت شکریہ یہیں سے ظاہر ہوتا ہے کہ حضرت امام جماعت احمدیہ کی رویا ہو پیش گوئیوں پرمشتمل نھیں کس طرح لفظ بلف یا پوری ہوئیں۔یہ بات قابل غور ہے کہ حضرت امام جو علت احمدیہ کی پیشگوئی اتحادیوں کی فتح کی نسبت اس وقت کی گئی تھی جبکہ اتحادیوں کی حالت مکہ کے موسم گرما میں بہت کمزور تھی اور سلطنت برطانیہ تنہا تو یوں کے مقابلہ میں کھڑی تھی۔جب آپ حضرت کی خدمت میں تحریر کریں تومیری طرف سے بھی سلام اور پیش گوئیوں کے پورا ہونے پر مبارک باد دین" کرتی ہے۔ایک سائیکس (کمانڈنگ انڈین کنٹجنٹ) : " یہ پمفلٹ بڑاری دلچسپ ہے اور رویا بھی نہایت نجیب " نے اللہ تعالنے کی جراف سے حضرت خلیفہ اسیح الثانی رض کو جنگ عظیم کے آغاز سے اختتام تک بہت سی غیبی خبری بتائی گئیں جو پوری شان سے ظہور پذیر ہوئیں جن کا تذکرہ خاتمہ جنگ کے حالات میں کیا جائے گا ہے