تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 478
فصل ششم کے بعض متفرق مگر اہم واقعات خاندان حضرت مسیح موعود میں خوشی کی تقاریب حضرت نوب مرعبداللہ خان صاحب کے ہاں وفا جولائی یہ مہیش کی درمیانی شب میانی مصطفی احمد خاں صاحب پیدا ہوئے لیے صاحبزادہ مرزا ظفر احمد صاحب (خلف الرشید حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحب کے ہاں مورخہ نا جلالی اش کو صاحبزادی امتہ الصمد کی پیدائش ہوئی ہے۔میاں ہار۔میاں عبدالرحیم احمد صاحب کے ہاں دار ظہور / اگست میش کو صاحبزادی امتہ النور صاحبہ کی ولادت ہوئی۔مبلغین سلسلہ کے ایک وفد نے جو مہالہ محمد عمر صاحب ، مرکزی مبلغین کا تبلیغی و د صوبہ یوپی میں کیا نی عباداله صاحب اور مولوی عبدالمالک خانصاحب پر مشتمل تھا ار تبلیغ فروری میش سے لے کر ۱۲ احسان م ش تک صوبہ یوپی کا نہایت کامیاب ۶۱۹۴۳ تبلیغی دورہ کیا۔اور سہارنپور ، دیوبند میرٹھ ، متھرا ، بند ر ا بن ، ریاست اور ، باندی کوئی ، ساندھن ، کانپور ، لکھنو ، ڈیرہ دون ، ایودھیا ، مسکرا ہمیر پور ، رائے بریلی ، شاہجہانپور ، بریلی اور کشیا وغیرہ اہم مقامات میں پینگ مجلسوں ، پرائیویٹ مجالس اور لٹریچر کے ذریعہ مسلم اور غیر مسلم طبقوں تک پیغام اسلام و احمدیت پہنچایا۔ہے سید ارشد علی صاحب لکھنوی نے جو کئی شہروں میں شریک وفد تھے، اس وفد کی نسبت اپنے ذاتی تاثرات حسب ذیل الفاظ میں شائع کئے :- له الفضل " ۱۳ روفا / جولائی میش صفحه ۲ له الفضل " ۳۸ دفا رسولائی یہ ہی صفحہ ۲ کالم : له " الفصل " ا ظہور / اگست ۱۳۳۳ به بیش صفحه هم کالم ۱ + کے شه و فر کی تبلیغی رپورٹیں ۲۵ تبلیغ فروری ۲۱۹۳۳ ارامان / مارچ ، ۲۴ امان ماریچ در شهادت / اپریل ، ۲۵ شهادت / اپریل ۵۰ ہجرت امنی : ۲۸ اجرت امنی از احسان جون ۷ ۱۹ر احسان احون ، ۱۳ روفا جولائی یہ مہش کے " الفضل " میں شائع شدہ ہیں۔1907 i