تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 451
۴۴۰ نے پہلے لیکچر میں صداقت اسلام کے دلائل بیان کئے۔دوسرے لیکچر میں ماہرین علم النفس میں سے بعض کی ظہور اسلام سے متعلق غلط تو جیہات کا رد کیا اور تیرے لیکچر میں اقتصادی، جغرافیائی اور سہ سیاسی توجیہات کا رد پیش کر کے ثابت کیا کہ اسلام ایک عالمگیر رومانی تحریک ہے جو بنی نوع انسان کی روھانی تاریخ کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے خدا تعالے کی طرف سے جاری ہوئی اور حسین کا دور ثانی ہمارے موجودہ زمانہ میں شروع ہوا۔پہلے لیکچر میں مدراس یونیورسٹی کے وائس چاک ڈاکٹر کشمن سوامی عدالیا ر نے صدارت کے فرائض انجام دیئے اور دوسرے اور تیرے لیکھر کے صدر، صدر یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مہادیوں تھے۔لیکچروں میں یونیورسٹی کے مختلف شعبوں کے اساتذہ طلباء اور مدراس کے اہل علم اصحاب نیز احمدی دوست بھی شامل ہوئے اور گہری دلچسپی کا اظہار کیا ہے -> تبلیغ اسلام کے جہاد کی انی اشانی من نے اس روز ایک نہایت ایمان افر در خطبہ ارشاد فرمایا جس میں احمدیوں کو خاص تحریک اور مباحثات سے ممانعت تبلیغ الامیں دیوانہ وار نیک ہو جانے کی تحریک کرتے ہوئے فرمایا۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے جہاد کو دعوت وتبلیغ سے وابستہ قرار دیا ہے یعنی صرف ممانعت اجتہاد کا آپ نے اعلان نہیں کیا بلکہ اس کے ساتھ ہی آپ نے اس طرف بھی توجہ دلائی ہے کہ اب اسلام کی اشاعت اور اس کی ترقی کا ایک ہی راستہ ہے اور وہ یہ کہ لوگوں کو تبلیغ کی جائے اور انہیں اسلام کی طرف کھینچا جائے چنانچہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام اسی ممانعت جہاد والی نظم کے خاتمہ پر فرماتے ہیں :۔تم میں سے جس کو دین و دیانت سے ہے پیار اب اس کا فرض ہے کہ وہ دل کر کے استوار لوگوں کو یہ بتائے کہ وقت مسیح ہے اب جنگ اور بہاب او حرام اور قبیح ہے یعنی یہ نہیں کہ میں تم کو صرف جنگ سے روکتا ہوں بلکہ اس کے ساتھ ہی تمہیں یہ بھی کہتا ہوں کہ اسلام کی فتح کا راستہ اور ہے اور اسی راستہ پر چلانے کے لئے خدا تعالیٰ نے مجھ کو بھیجا ہے۔پس میں تمہیں یہ بتاتا ہوں کہ اب تلوار کے ذریعہ تم کامیاب نہیں ہو سکتے بلکہ اگر تم دشمنوں پر فتح حاصل کرنا چاہتے ہو۔تم اسلام کو دورہ سر سے تمام ادیان پر غالب اور برتر گرینگا " الفضل اور افادر اکتوبی از پیش صفحه ۲ کالم ۱ و ۲ طرف بر باد یا نسین مرادہ ہے۔ہیلی کا ہو گی۔اور ۲ ادارے کے ملکوں سے کیا ہو ہے ( کامل )