تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 400
٣٨٩ ندہی ب دو قیمت ہزاروں لوگ متاثر ہوئے اور بعض نے تو علی الاعلان اقرار کیا کہ حضرت مرزا صاحب کا دعوئی خواہ کچھ ہی ہو مگر یہ پیش گوئیاں جو آپ نے جنگ کی نسبت کی تھیں۔وہ حرف بحرف پوری ہو رہی ہیں۔کئی لوگ لیکچر سُن کر حلقہ بگوش احمدیت ہوئے بیٹے سنگ میاد ۲۲ بیست هه کو حضرت خلیفہ المسیح الثانی نے محلہ دار الانور میں قاضی محمد سالم صاحب ایم۔نے پروفیسر گورنمنٹ کالج لاہور) کی کوٹھی کا سنگ بنیاد رکھا مینے ماه مو آل اور یہ احمدیہ کا نفرنس سونگڑھ اس سال ۲۹-۲۰۳۰ و بمریت اس کو سونگری میں آل اڑیسہ احمدیہ کا نفرنس منعقد ہوئی جس میں حضرت مولانا غلام رسول صاحبت را یکی ، ماشد محمد عمر صاحب - گیانی عباد اللہ صاحب اور مولوی محمد سلیم صاحب نے شرکت کی۔ہندو مسلم اتحاد - فضائل نبی۔احمدیت یعنی حقیقی اسلام کرین اوتار کا ظہور - صداقت مسیح موعود از نئے سیکھے دھرم۔دنیا کے مہاپرش - ختم نبوت کے موضوع پر بہت مؤثر دلاویز اور پر از حقائق تقاریر فرمائیں۔یہ کانفرنس بہت کامیاب رہی اور غیر احمدی علماء کے روکنے کے باوجود ہر طبقہ کے لوگ بکثرت شامل جلسہ ہوئے۔حضرت ولانا را یکی کی تقاریر تے سامعین از حد متاثر ہوئے۔اسی طرح مہا شہ محمد عمر صاحب فاضل کی سنسکرت دانی اور گیانی عباد اللہ صاحب کی سکھ لڑ پھر سے واقفیت نے غیر مسلموں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا میلہ آل انڈیا مسلم گوجر کانفرنس میں یا اس کو دو اور جو میں کی نیا اسلم گوجر جو کو سوپور آل کانفرنس منعقد ہوئی جس میں کانفرنس کے سیکرٹری کی درخواست احمدی مبلغ کی کامیاب تقریریں پر نظارت دعوت وتبلیغ کی طرف سے ڈاکٹر عبد الرحمان حساب موگا مردم احتمان بھیجوائے گئے۔ڈاکٹر صاحب کی تقریر میں قومی ترقی کے وسائل کے موضوع پر تھیں۔یہ کانفرنس بہت کامیاب رہی اور کارکنان مجلس نے وعدہ کیا کہ وہ ہمیشہ اپنی کانفرنسوں میں احمدی مبلغین کو محبت دیا کرینگے لیے ۱ میان سایت ۲۱۰۲۰۰۱۹ احسان کو پنجاب العالم الاسلم ان کو تاوان کی نمایان میانی ان میں سب کے نت ایران کے پ تحت مقابلے میڈیکل کالج لاہور اور گورنمنٹ کالج لاہور کے تالاب میں ہوئے جن میں تعلیم الاسلام ہائی سکول قادیانی کی آٹھویں جماعت کے طالب علم مصلح الدین صاحب بنگالی نے بارہ سال تک کے لڑکوں میں ۵۰ میٹر انٹا تیر نے اور ۵۰ میٹر الفضل ۲۶ بون ۱۹۴۲ متر یه مفجره + ۵۲ الفضل ۲۶ / اخبرت هم به صفحه ا کا تم ۲ ن سید عبد السلام صاحب پراونشل سیکرٹری جویان بودم ۶۱۹ تبلیغ ال ایسے سونگری کی رپورٹ ا الفضل و را ( صفحہ) سے مخوصا ج سے فاضل به از احسان صفحه ۲ کالم ۰۲