تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 401 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 401

۳۹۰ چھاتی کے زور سے تیرنے کے گذشتہ ریکارڈ توڑ کرنے ریکارڈ قائم کئے۔علاوہ ازیں ۵۰ میٹر سیدھا تیرنے میں بھی اول رہے۔خان بہادر افضل حسین صاحب وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی نے مصلح الدین کو دونئے ریکارڈ قائم کرنے پر خصوصیت سے شاباش دی بیلے آریہ سماج کے متعلق حضرت مسیح موعود کی حضرت مسیح موعود علیہ اسلام نے آریہ سماج کی نسبت 19 ء میں پیشگوئی فرمائی تھی کہ : یشگوئی اور اخبار " شیر پنجاب " " جس مذہب میں روحانیت نہیں ر ہیں تاہب اور میں خدا کے ساتھ مکالمہ کا تعلق نہیں اور صدق و صفا کی روح نہیں اور آسمانی کشش اس کے ساتھ نہیں اور فوق العاوت تبدیلی کا نمونہ اس کے پاس نہیں وہ مذہب مردہ ہے۔اس سے بہت ڈھن ابھی تم میں لاکھوں اور کروڑوں انسان زندہ ہونگے کہ اس مذہب کو نابود ہوتے دیکھ لو گے۔کیونکہ یہ ناب آریہ کا زمین سے ہے نہ آسمان سے اور زمین کی باتیں پیش کرتا ہے نہ آسمان کی لا ہے جن دنوں پیش گوئی کی گئی آریہ سماجی تحریک پورے زوردان پر تھی۔گر کچھ عرصہ بعد ہی یہ زوال پذیر ہو گی۔یہاں تک کہ ماہ تک اس کی سرگرمیاں ایسی مدھم پڑ گئیں کہ خود غیرمسلموں نے اس حالت کو سکوت مرگ سے تعبیر کیا۔چنانچہ سکھ اخبار شیر پنجاب رہا ہور) نے اپنے ار جولائی رٹ کے پرچہ میں لکھا :- اپنی دونوں مرزا غلام احمد قادیانی نے اسلام کا علم بلند کیا۔وقت کی رفتار کے مطابق انہوں نے دلیل اور عقل سے اسلام کے خلاف اعتراضات کا جواب دینے کے لئے تحریر وتقریر کا سلسلہ جاری رکھا۔مرزا صاحب کی یہ تحریک استقدر کا میاب ہوئی کہ انہوں نے پیغمبری کا دعوی کیا اور ان کا یہ دعوئی بھی ایک بڑی جما دینے صیحت تسلیم کر لیا مسلمانوں میں احمدی، ہندوؤں میں آریہ سماجی مذہبی واقفیت کے اعتبار سے باقی جماعتوں پر فوقیت رکھتے تھے۔احمدیوں کی تحریک ت اب تک زندہ ہے گر آریہ سماج کی تحریک ختم ہوچکی ہے۔سنگھ بھا ئی تحریک کی جگہ کالی تھر آپ نے لے لی۔مگر اب سکھوں میں مذہب کیلئے نہ وہ جوش ہے نہ محبت حرم سے واقفیت کا نوجونوں کو کوئی شوق نہیں یہ سکے ه ۱۳:۲۱ سرینگرمیں مذاہب کا نفرنس امامت امیر سری نگر زیر اتمام و ورود و او پراخ ونسپل گارڈن میں ایک عظیم الشان مذاہب کا نفرنس کا انعقاد ہوا۔جن میں اسلام ہندودھرم اور کھ ازم کے نان یا موجودہ بیچین کا لینا دینا ہی کیا ہے ان کی اسی کے موضوع پر تقریریں کیں له الفضل ۲۵ سال ها نور و ٢٣ تذكرة الشهادتين صفحه من له الفضل دی ۱۹۴۲ گرم 4 وفاهام جولائی ۶۱۵۴۳ صفحه ۲ کا امیر