تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 398
۳۸۷ -۵- چوہدری علی محمد صاحب چدھڑ نائب تحصیل داره رود گھر ہی تونسہ ضلع ڈیرہ غازی خان موطن ضلع جھنگ تحصیل چینوٹ بکه کمار ابراہیم صاحب د جنرل سیکرٹری جماعت ہائے احمدیہ برما میں ملک شیر محمد خان صاحب امیر جماعت احمدیہ کوٹ رحمت خان ضلع شیخو پوره کیه فصل ششم کے متفرق اہم واقعات خاندان مسیح موعود میں پرمسرت تقاریب حضرت مازاد نظام را ناصر صاحب کے ان و ہے رادی امتہ الحلیمہ صاحبہ کی یاد ہوئی۔سنوری ۶۱۹۴۲ ۲- حضرت خان محمد عبداللہ خان صاحب کی صاحبزادی ظاہرہ بیگم صاحبہ کی تقریب رخصمانه ۲۸۰ / انان نماز عصر نہایت سادگی سے ان کی کوٹھی واقع دارالعلوم میں منعقد ہوئی۔بات حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب کے فرزند صاحبزادہ مرزا منیر احمد صاحب کی تھی حضرت امیر المومنین خلیفتہ المسیح الثانی نے جو پہلے سے رونق افروز تھے اپنے دست مبارک سے دولہا میاں کو ہار پہنایا اور جمیع سمیت دعا فرمائی شے حضرت مرزا بشیر احمد صاحب کی طرف سے ان کو بعد نماز مغرب سابق زمانہ لنگر خانہ کے صحن میں دعوت ولیمہ دی گئی جس میں حضرت امیر المومنین ۳۰ ۶۱۹۴۲ نے بھی شرکت فرمائی۔- حضرت خان محمد عبدالله خان صاحب کی صاجزادی زیر بیگم مساجد کی تقریب رخصتانه ، رماه بمریت هر کو بعد نماز عصر کوٹھی دارالسلام کے باغ میں عمل میں آئی۔صاحبزادہ مرزا داد د احمد صاحب ابن حضرت صاحبزادہ مرزا شریف حمد صاحباں کی برات میں خاندان مسیح موعود علیہ سلام کے صاحبزادگان کے علاوہ اور بھی بہت سے بزرگ تھے۔اس موقعہ پر حضر مير المؤمنين خلیفہ المسیح الثانی نے اجتماعی دعا کرائی ہے ہر ہجرت کو حضرت مرزا شریف احمد صاحب نے ۶۱۹۴۴ اپنی کوٹھی پر بعد نماز مغرب دعوت دیمہ کا اہتمام فرمایا جس میں حضرت خلیفہ المسیح الثانی نے بھی شرکت فرمائی اور دعا کرائی ہے۔مه دنات۔اراخاء و مکتوبی هم (الفضل در نبوت نوبری ها صفحه ۷ + شه وفات در خاور اکتوبی ها ۳ والفضل مدارا ناء و اکتوبی ها صفحه وفات یکم نبوت ونوبر، افضل بر نبوت ، نومبر ا من کالا هم والفضل ۲۳ ۶۱۵ صحیحیہ کالم و شه الفضل حکیم شادت هاله صفر یا الفضل اور بحرت هر مفروم کالم ! الفضل ا ر بخوری ۶۱۹۴۲ + ۱۹۴۲ صفحه