تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 393 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 393

۳۸۲ کے مساعی جمیلہ میں ہمیشہ بڑھ چڑھ کر داد دیا کرتے تھے اور سیالکوٹ لاہور وغیرہ لیکچروں میں حاضر ہو کر ہر طرح امداد دیا کرتے تھے۔۔۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی کتب کی نگرانی طباعت میں اورپروف بینی میں بہ صلیا کرتے ترین کاپہلا ادی مولوی عام قادر صیح صاحب سیالوی نے 1998ء میں دوسرا حضرت حکیم فضل الدین صاحب بھیروی نے 1896ء میں اور تیسرا ایڈیشن حضرت خلیفہ نور الدین صاحب نے " در مشین کامل" کے نام سے اکتوبر 1901ء میں شائع فرمایا۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے آپ کے نام رقم فرموده خطوط یا اپنی تالیفات کےبعض قیمتی مسودات اور تبرکات اکثر و بیشتر جموں میں ہی ضائع ہو گئے تھے۔البتہ دو خط اور کشتی نوح اور نزول المسیح کے بعض قیمتی مسودات جو حضرت مسیح موعود علیہ اسلام کے قلم مبارک سے لکھے ہوئے ہیں اب تک ان کے فرزند الخارج خلیفہ عبد الرحمن صاحب کے پاس محفوظ ہیں میلے ۱۳ - حضرت مستری فیض احمد صاحب (ولادت ای بیعت کر وقات به رز بوک ها ۱۲ ۱۳ و در ستمبر ۱۹۲۳ در ماه ۱۹۴۲ میاں محمد ابراہیم صاحب بھی۔اسے جوگی نے ان کی مختصر سوانح اور تیک ماہ کے الفضل میں شائع کرا دی تھی جس کا ایک ضروری حصہ درج ذیل کیا جاتا ہے :- ابتدائی تعلیم سیالکوٹ میں حاصل کی۔مولوی محمد ابراہیم صاحب سیالکوئی اہلحدیث اور حضرت مولوی فیض الدین صاحب کے ساتھ پڑھتے رہے۔حضرت مولوی عبد الکریم صاحب کا شاگرد ہوئے۔نے یہ ایڈیشن مؤلف کتاب ہذا کی سلطان لائبریری ربوہ میں موجود ہے۔حضرت خلیفہ صاحب کی اولاد : فلام فاطمہ صاحبہ زوجہ حضر ، سر عبد الرحمن حساب وسلم ۲۰ - حضرت خلیفہ عبد الرحیم صاحب و ا د ا ر دبیر ) آپ کی پیدائش حضرت مسیح موعود علیہ اسلام کی خاص دعاؤں کا نتیجہ تھی۔۳۔امتہ اللہ بیگم صاحبہ زوجہ حضرت ستری فیض احمد صاحب جونی - ۴ - الحاج خلیفہ عبد الرحمن صاحب (ولادت از ماری نشده) آپ قریباً تین سال تک محرمات احمدیہ + 1 سری نگر کے پریزیڈنٹ بھی رہے ہیں۔ان دونوں کو ئٹ میں تقسیم ہیں، ٣ الفضل بار تبوک دسمبر، صفحه ا کالم که حال ہیڈ ماسٹر تعلیم الاسلام ہائی سکول ریوہ - محترم میاں صاحب موصوت آپ کے ہمشیرہ زاد بھائی ہیں جنہیں حضرت مستری صاحب نے آپ کے والد ماجد کی زندگی میں ہی اپنی تربیت میں لے لیا اور پھر آپ کی تعلیم پر استقدر ہے میری تو یہ فریج کیا کہ بہت سے لوگ آپ کو حضرت مستری صاحب کا حقیقی بیٹا سمجھنے لگے