تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 387
ناگزیہ درمیانی وقفوں کے ساتھ اخیر مارچ ۹۴۳ تک جاری رہا۔ران اخبارات کے علاوہ آپ نے تیس کے قریب چھوٹے بڑے رسالے اور کتابیں تصنیف فرمائی ہے جن میں سے بعض مولوی ثناء اللہ صاحب کے جواب میں ہیں۔اور بعض آریوں کے رہیں۔غیر مبایعین اور دوسرے اندوئی مخالفین احمدیت کے مقابلہ میں بھی آپ نے قابل قدر خدمات انجام دیں۔خدا تھانے نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی برکت سے آپ کو ایک زبردست قوت تحریر عطا فرمائی تھی۔اور دشمن آپ سے مرعوب اور لرزان وترساں رہتا تھا۔نین خطابت اور مناظرہ میں بھی آپ کو ایک خاص مقام حاصل تھا۔بڑے بڑے جلسوں اور مناظروں میں آپ کی تقریریں مخالفین تک سے داد تحسین حاصل کرتی تھیں۔آپ کا انداز بیان بہت دلکش ہوتا تھا جب کسی زمانہ میں غیر احمدی علماء مولوی ثناء اللہ صاحب امدادی مرتضی حسن صاحب پر بھنگی اور مولوی انور شاہ صاحب دیوبندی وغیرہ سال بسال قادیان میں جلسہ کرنے آیا کرتے تھے تو جناب میر صاحب مرحوم بڑی دلیری سے اُن کا مقابلہ کیا کرتے تھے۔۲۲ میں جب آریہ سماج کے دریدہ دین مصنفوں الیکگراند نے ہندوستان کے طول و عرض میں آنحضرت صلے اللہ علیہ والہ وسلم اور اسلام کے خلاف گندے اعتراضات کر کے مسلمانوں کے دل دکھائے اور ہر جگہ مناظرات کا میدان گرم ہوا تو جناب میر صاحب مرحوم نے اسلام کے ایک جری پہلوان کی طرح اس مقدس جنگ میں حصہ لیا اور مخالفین اسلام کے دانت کھلتے کر دیئے۔امر تسر اور لاہور وغیرہ مقامات ہمیں آپ کے اس زمانہ کے لیکچروں کی مدتوں تک دھوم تھی۔ہندستان کے دور اور نزدیک کے دیگر شہروں سے بھی غیر احمدی اصحاب آریوں کے مقابلہ کے لئے تا دیان ہی سے مبلغ بلوایا کرتے تھے اور ان کی طرف سے جناب میر صاحب کو بھجوانے کی خاص طور پر فرمائش ہوتی تھی۔آپ کی تصنیف چودھویں صدی کا فہرشی اُس وقت کی فضاء میں آریوں کا بہترین فہرست - فیصلہ خدائی بر مسلمات ثنائی۔چھوت چھات بھی ان سوالات - در میان کا کچا چٹھا بھیجی مقبول۔از پاشی باطل۔چھوت کا بھوت انیسویں صدی کا بلیدان - بطالوی کا انجام۔صاعقہ ذو البول حصہ اول و دوم پایه قاسم تقویم مشین گن۔تارپیڈو - ذو الفقار علی برگرین دیو شتی شدھی کی اندھی انعامی۔دین الحق یا ہمارا ر ہے۔علم کے خلفت۔تصدیق الايام يلجم ثاني - النبوة فی غیر است - ثنائی ہرزہ سرائی - شنائی فرار اور سیالہ سے انکار۔نیصانہ پہلی ثنائی دو سیاہی۔فیصلہ خدائی بر مسلمات ثنائی۔تحفہ مشتریان واہلہ - مرتع ثنائی۔انیسویں صدی کا مریشی - صباحته منصوری - خلافت محمود و صیح موجود د کتابچه اذا اشوف نشرت " مربہ بیان عبد العظیم صاحب پر پرانی ہر احمدیہ کالا و لاریان داره کان کے حضرت میر صائین کا ایک پو کے قابل فراموش کار امہ یہ ہے کہ حضرت مسیح موعود کے سب اشتها را تبلیغ اور اللہ کے نام سے بنا نے کے تھے انگلی نسلوں کے لئے محفوظ کر دیئے۔تو