تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 380 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 380

۳۶۹ کتابی شکل میں شائع کر دیا گیا۔اور بہت مقبول ہوا جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ امان را مارچ ۱۹۴۹ء تک اس کے تین ایڈیشن شائع ہوئے اور ہاتھوں ہا تھ یک گئے بیٹے نظام نو " کو بیرونی دنیا سے روشناس کرانے کے لئے اب تک اُس کے عربی ، انگریزی اور ترکی زبان میں تراجم بھی شائع ہو چکے ہیں۔مصر کے مشہور ادیب ،الاستاذ عباس محمود العقاد نے اس عظیم الشان لیکچر کے انگریزی ترجمہ کی المات پر مصر کے مشہور ادبی مجتہ الرسالة " میں حسب ذیل تبصرہ کیا: اس لیکچر کے مطالعہ سے یہ بات عیاں ہے کہ ناضل بیکچرار : حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد ، عالمگیر نظام کی توجہ اس طرف پھیرتے ہیں کہ فقر اور غربت کی مصیبت کو دور کیا جائے۔یا با اخاه دیگر جمع شدہ اموال کو تمام دنیا کی قوموں اور لوگوں میں تہعنہ ردی تقسیم کیا جائے۔بلا شک آپ نے دیکھا ر صاحب نے تمام دنیا کے جملہ نئے نظاموں پر جنہوں نے اس مصیبت اور مشکل کو ڈور اور حل کرنے کی کوشش کی ہے۔یعنی نیسی از م ، نازی ازم اور کمیونزم اور بعض دیگر جمہوری نظام۔اور یہ ظاہر ہے کہ آپ کو ان سب نظاموں کے متعلق ہر جہت سے مکمل اطلاع ، اور علم حاصل ہے۔لیکن ساتھ ہی آپ یہ اعتقاد بھی رکھتے ہیں جو بالکل صحیح اعتقاد ہے کہ سیاست دان اور پارٹی لیڈرز اور حکومتیں اس مشکل کو حل نہیں کر سکتیں اس لئے ایسی مشکلات کو حل کرنے کے لئے روحانی قوت کی ضرورت ہے۔کیونکہ ہر ایسی مشکل جو تمام انسانوں سے تعلق رکھتی ہے اس کا حقیقی مل اور علاج تمام کے تمام انسان ہٹا کر ہی کر سکتے ہیں۔اس لئے ہے بڑی چیز جو اطمینان پیدا کرتی ہے اور نیک کاموں اور اصلاح کے لئے دلیری پیدا کرتی ہے یعنی اعتقاد ے پیار ایڈیشن اور دوسرا ایڈیشن مہر شہادت دیرین) میں، تیسرا ایڈیشن اور ان کو شائع ہوا۔تیسرے ایڈیشن کی طباعت میں حضرت قمر انہ نبیا و من جزادہ مرزا بشیر احمد صاداری این ایم ہے۔ابو یہ مولوی نور الحق صاحب داقت زندگی - حافظ بشیر الدین صاحب واقف زندگی اور چوہدری محفوظ الحق صاحب واہ نہ زندگی نے معاونت کی۔سے عباس محمود العقاد دنیائے عرب کی ایک مشہور ادبی شخصیت تھے جن کا شمار اس صدی کے گنے چنے عرب موانفین مصنفین میں ہوتا ہے۔آپ کی تالیفات و تصفیفات کی تعداد بھائی سے متجاور ہے۔ہر کتاب اپنے موضوع اور مواد کے اعتبار سے نظر ہے۔