تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 369 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 369

۳۵۸ کامیابی مستقل نا مرادی میں بدل جاتی ہے ، اسلام نفسیاتی اور فطری ، اخلاقی اور روحانی ، آزاد اور خود مختارانہ طریقوں سے معاشرہ میں مساوات ، اخوت اور حریت پیدا کرتا ہے۔اسلام نہایت لطیف اور پر اثر رنگ میں تقسیم دولت کر کے موزوں معاشی مساوات پیدا کر دیا ہے اور دماغی صلاحیتوں کی پرورش بھی کرتا ہے۔امیراللہ منین کی دل میں گھر کرلینے والی تشریحات سے میری روح تسکین پاتی رہی اور جب حضور نے کلام ختم کیا تومیں نے ایک آخری سوال کرنے کی جرات کی تین نے پونچھا اگر بالا بہر دا کراہ معاشی تنظیم کے نئے حکومت اہل محنت اور ذرائع پیداوار کے مالک کے طبقہ کے درمیان کچھ ایسا سمجھوتہ ہو کہ اقتصادی منصوبہ بندی) ممکن ہو سکے اور متوازی حالات پیدا ہو سکیں تا کہ ملک کی معاشی قوت ضائع نہ ہو تو یہ جائز ہوگا یا نہیں۔حضور نے فرمایا۔یہ طریقہ جائز ہوگا۔اس کے بعد میں نے اور پروفیسر علی احمد صاحب نے اجازت چاہی اور قصر خلافت سے واپس ہونے کیلئے اٹھے۔ہمارے آقا نے ہمیں نہایت ہی محبت اور خاطر داری کے ساتھ رخصت کیا گیا ہے (PLANNED ECONomy اراس سال کے اللہ ہناک واقعات میں سے مولوی محمد الدین صاحب مولوی محمدالدین ما مابعد البانيه۔باخ البانيه ومصر کی المناک شہادت کا سانحہ بڑی اہمیت رکھتا کی المناک شہادت ہے۔مولوی صاحب موصوف حضرت امیرالمومنین لیفہ البیع الثانی خليفة نومبر ۱۹۴۷ و کے اور شادی پر شکر فضل الرحمن صاحب مبلغ نائیجیریا سے چارج لینے کے لئے اور نبوت ان کی شاعر کو ارشاد حکیم قادیان سے روانہ ہوئے اور بیٹی سے شایاوہ نامی جہاز پر سوار ہوگئے۔مگر بد قسمتی سے یہ جہانہ محوریوں کے تارپیڈو سے غرق ہو گیا۔اور آپ میدان جہاد میں پہنچنے سے قبل ہی عالم جوانی میں اپنے رب کے حضور سرخرو ہو کر حاضر ہو گئے۔فانا للہ وانا الیہ راجعون۔حضرت سید نا ظیفہ ایسی اشانی نے ، اور ان کو سالانہ جل کے موقعہ پر عوامی محی الدین مین خلیفة المسیح جلسہ پر مولوی کی یورپ میں تبلیغی مساعی پر اظہار خوشنودی کرتے ہوئے ارشاد فرمایا :- ه ما نامه در دایش تبلیغ ها در صفحه ۲ تا ۲۲ د شاه ۵۲ جبر و ز دیوشن صدر انجمن احمد به مورخه هم بینی ها مفروم ۲۱ فروری > 14 فروری ۱۹۴۲ء له الفضل ٠ لے کر سفر مزید حالات کے لئے ملاحظہ ہو رسالہ الفرقان زبده امان الله صفحه ۱۰ نیم ۴۲ جون ۲۳ در