تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 299
۲۸۹ خداتعالی نے اور اس کے پاک رسول نے بھی مسیح موعود کا نام نبی اور رسول رکھا ہے اور تمام خدا تعالیٰ کے فیوں نے اس کی تعریف کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔جس شخص کو خدا تعالٰی بصیرت عطا کرے گا وہ مجھے پہچات بیگار میں مسیح موعود ہوں۔میں دیتی ہوں جس کا نام سرور انبیائ نے نبی اللہ رکھا ہے اور اس کو سلام کہا ہے۔ملے اس حوالہ کا کوئی معقول جواب فریق لاہور کے مناظر سے نہ بن سکا۔تيسر مناظرہ ۲۶ مارچ دامان کی شب کو ہوا۔غیر مسائلین کی طرف سے مولوی اختر حسین صاحب مناظر تھے۔بجناب موندی ابوالعطاء صاحب نے نصف گھنٹہ تقریر فرمائی اور قرآن مجید اور احادیث صحیحہ نیز لغت محاورات اور بزرگان کے اقوال سے فیضان ختم نبوت کا ثبوت دیا اور نہایت احسن طریق پر ثابت کیا کہ است محمدیہ میں صرف تشریعی نبوت کا دروازہ بند ہے۔یہی حضرت مسیح موعود علیہ اسلام نے فرمایا ہے۔اور یہی بزرگان امت کے اقوال سے ثابت ہے۔اللہ تعالٰے کے فضل سے یہ مناظر سے نہایت کامیاب ثابت ہوئے اور سامعین پر ان کا بہت اچھا اثر ہوا ہے -- مباحثہ مکیریاں : کے وسط میں کیریاں ضلع ہوشیاریوں میں ڈاکٹرعبدالامان ما ہوگا نے ماہر ختم نبوت پر اور شیخ عبد القادر حرب فال والو سلم نے صداقت مسیح موعود پر مباختہ کیا۔ان پر نہ نازع مباحثات میں غیر احمدیوں کی طرف سے لال حسین صاحب اختر نے بحث کی ہیے مباحثہ دانہ زید کا :- مولوی محمد اسمعیل صاحب فاضل دیا گڑھی نے ماہ شہادت نرمی ام میں عیسائیوں کے ساتھ دو مناظرے کئے ایک صداقت مسیح موعود پر اور دوسرا انیل کا پیشکرد مسیح پر عیسائیو اور غیر احمدیوں نے احمد یہ عظیم کام کی فوقیت تسلیم کی ہے کی مباحثہ لاہور : ۲۵ ر احسان (جون کو چند غیر مبالعین اپنے عقاید خصوصی کی اشاعت کیلئے : بھائی گیٹ لاہور کے احمدی حلقہ میں آئے۔۲۷ احسان (جون) کو نہی دیر تک گفتگو ہوتی رہی جس نے اگلے روز د ۲۸ احسان کی باقاعدہ مناظرہ کی صورت اختیار کرلی جس میں جماعت احمد یہ قادیان کی طرف سے میاں محمد عمر صاب بی ایس سی۔ایل ایل بی وکیل اور غیر مبائع اصحاب کی طرف سے مولوی احمد بار صاحب ایم۔ائے مناظر تھے اور موضوع بحث تھا۔مسئلہ نبوت مسیح موعود۔میاں محمد عمر احدی نے اپنی اصولی بحث میں ثابت کیا کہ تربیت نبوت حضور علیہ السلام منتخب ہوتی ہے نیز واضح کیا کہ خدا تعالی رو انبیاء علیهم السلام (۳) اسلام اور خود حضرت مسیح موعود حق دا المسيح لصفحه ٠٣٨ ٢٣ الفضل ١٣ الشهادات صفحه اپریل ۱۹۳۱ هرته العفش صفحه و کاشم*