تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 294 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 294

بیرون مشنوں کے ضروری واقعات گولڈ کوسٹ اسی سال کے میں کماسی نہ میں درسہ اس سال کے شروع میں کماسی علاقہ شانٹی) میں مدرسہ احمدیہ کی عمارت یہ تکمیل تک پہنچی اور ۱۳ صلح هنو کو اس کا افتتاح عمل میں آیا۔اس موقعہ پر شاہ اشانتی نے اپنے ایک خاص نمائندہ کو اپنا ایک پیغام دے کر بھجوایا اور مولانا نذیر احمد صاحب بیشتر مبلغ گولڈ کوسٹ (غانا) نے اسلام کی خوبیوں اور اس کے تعلیمی نظریات پر دو گھنٹہ تک لیکچر دیا ہے میلون مولانا بی عبد الله صاحب مالا باری - ار رمضان (مارچ کو کو لہو سے کنڈی تشریف لے گئے تین روز وہاں قیام کرکے پیغام حق پہنچایا۔علاوہ ازیں ایک غیر احمدی عالم سے ایک شرب دو گھنٹے اور دوسری رات سات گھنٹے تک اختلافی مسائل پر کامیاب تبادلہ خیالات کیا۔سکھ مولانا رحت عل صاحب مبلغ جزائر شرق الہند نے اسی سال کے شروع میں جاوا جزائر شرق الہند اور ساڑا کا وسیع تبلیغی دورہ کیا۔پہلے پندہ دین سماٹرا کے شہر میدان میں سماٹرا رہے۔پھر دو اہ تک پلٹانگ میں قیام کیا اور و ارایان هری و اراد و شام کو جاوا می پہنچے۔کیا 4 مارچ جہاں آپ نے تیس لیکچرز دیے۔ان لیکچروں کا پروگرام پہلے سے اخبارات میں شائع کر دیا جاتا تھا۔جاوا میں آپ یکم ہجرت نہ دیکم مئی سال تک قیام فرمار ہے لیله موادی محمد صادق صاحب مبلغ سماٹرا نے وفا هنا (جولائی روم میں ایک تبلیغی دورہ کیا جس کے دوران آپ نے میدان سے بارہ میل کے فاصلہ پر ایک قصبہ کے راجہ کی بو آن (LABUAN) سے بھی ملاقات کی اور احمدیت سے متعلق ضروری معلومات بہم پہنچائیں۔راجہ صاحب نے کہا کہ ان کے کئی شکوک کا ازالہ ہونا ہے۔نیز خواہش ظاہر کی کہ مجھے علامات جمہاری پرشتمل احادیث بھی بھجوا دیں اور ان کے پورا ہونے کا ثبوت بھی میں اپنے علماء سے مزید تحقیق کراؤں گا۔راجہ صاحب کو اسلامی اصول کی فلاسفی انگریزی اور تصدیق مسیح سماری زبان) دو کتابیں پیش کی گئیں جو انہوں نے بخوشی قبول کیں ہیں الفضل صفورہ کالم او له الفضل در شاد ی صغیرہ کا کم ہے۔آپ پینتیس سال تک : ۲۹ اپریل ما یار اور سیون میں نہایت درجہ اخلاص و خدائیت سے تبلیغی جہاد کرنے کے بعد امسال ۹ر توک مهر انتقال فرما گئے ہیں کے افضل صفوره كالم۳ + سه الفصل : صدر ۶۱۹۳۱ ور تمبر، کو فطر او کالم دوسم