تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 295 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 295

۲۸۵ مکرم شیخ مبارک احمد صاحب نے ہز ہائی نس سلطان آفت زنجبار سے تین بار ملاقات مشرقی افریقیه کر کے اُن تک احمدیت کا پیغام پہنچایا جو ہز ہائینس نے نہایت خوشی اور شوق سے سنا اور کہا۔میں تسلیم کرتا ہوں کہ آپ جو کچھ کہتے ہیں درست ہے۔ایک زمانہ آئے گا کہ ہم سب ایک ہو جائیں گے یہاں نائیجر یا احمد بیش لیگوں کی طرف سے ایک ٹریکٹ حضرت مسیح موعود علیہ اسلام کی موجودہ جنگ کے متعلق پیشگوئیاں اور حضرت خلیفتہ المسیح الثانی کے الہامات کے عنوان پر ایک ہزار کی تعداد میں شائع کیا گیا ہے ه کی نئی مطبوعات | انیمسئلہ جنازہ کی حقیقت مؤلفہ حضت صاحبزادہ ۶۱۹۴۱ مرزا بشیر احمد صاحب ایم۔اے۔احمدیت نظارت تعلیم و تربیت قادیان کا شائع کردہ تربیتی چارٹ کیے تعلیم طلب مسیح موعود علیہ اسلام حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے طبی نسخہ جات کا مجموعه - ناشر محمد یا مین صاحب تاجر کتب قادیان - صلح هـ - ۱۳ اندرون ملک کے بعض مشہور مناظرے مباحشه خبره دا دیوال ۰ اور کو ملک جنوری ۶۱۹۴۱ جماعت احمدیہ فجوپورہ دھاریوال اور غیر احمدیوں میں مسئلہ ختم نبوت پر ایک کامیاب مناظرہ ہوا۔احمدیوں کی طرف سے مولوی ابوالعطاء صاحب اور غیر احدیوں کی طرف سے موادی محمد حیات صاحب مقرر ہوئے۔سامعین احمدی مناظر کے بیان کردہ دلائل آیات واحادیث سے بہت متاثر ہوئے۔دو افراد داخل سلسلہ احمدیہ بھی ہوئے۔خاتمہ بحث پر احمدی صدر نے درخواست کی کہ اسکای پر امن طریق سے مسئلہ حیات و وفات مسیح پر بھی بحث کرنی جائے مگر غیر احمدی مناظر نے بالکل انکار کر دیا ہے ۲- مباحثه مدرسه چیه (ضلع گوجرانواله ۱۳۰۰ صلح ه۱۳۹۲ ۲۰ جنوری ساشا کو مدرسہ چھ ضلع گوجرانوالہ میںجماعت احمدیہ اور اہل سنت والجماعت کے درمیان ایک شاندار مباحثہ ہوا۔موضوع زیر بحث مسئلہ ختم نبوت تھا۔جماعت احمدیہ کی طرف سے حضرت مولوی غلام رسول صاحب را بیگی اور غیر احمدیوں الفضل در بوت هند مصوبه کانم ۱۳ که افضل ، بوت و نحوه کانم ده م له الفضل در ارم ه مولومی عنایت اللہ صاحب جالندھری : 22 الفضل ۱۵ صلح هن ۱۳ ۵۰ در جبور می را در صفحه ۶ کالم ۴۳