تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 221 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 221

۲۱ اور دوسرے بزرگان سلسلہ کی تحریرات پر مشتمل دینی اسباق جو پیر صلاح الدین صاحب بی۔اے۔ایل۔ایل بی اور ملک مبارک احمد خاں صاحب نے مرتب کئے۔رسالہ کے آخر میں بہت سی دلچسپ ، مفید اخلاقی و روحانی کہانیاں درج تھیں جو وہ بھی بیشتر انہی عظماء کی بیان فرمودہ تھیں۔۱۱ علیہ السلام بذریعہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام حضرت مسیح موعود علی است نام کی ایمان پرور تقریرات کا مجموعہ مرتبہ مولوی عبد الرحمن صاحب میشر مولوی فاضل ؟ اندرون ملک کے مشہور مباحثات ۲۴ تبلیغ ۱۳۱ پیش مطابق ۲۴ فروری سن کو امین آباد ضلع گوجرانوالہ میم مسکه مباحه امین آباد ضلع گوجرانواله) اختم نبوت پر مناظرہ ہوا۔احمدیوں کی طرفت سے مولوی محمد سلیم صاحب اور غیر احمدیوں کی طرف سے سائیں لال حسین صاحب اختر نے بحث کی۔لال حسین صاحب کی دوبارہ اپنی بد زبانی پر احمدیوں معافی مانگتی پڑی اور دو بار حضرت میں موجود کی کتب کے ادھور سے اقتباس پیش کر کے اور اعتراض کر کے شرمندگی اور رسوائی کا منہ دیکھنا پڑا۔غیر احمدی نشر قار نے اعتراف کیا کہ ان کا نمائندہ احمدی مناظر کے مقابلہ میں دلائل پیش کرنے سے قاصر رہا۔ہند و پلاک نے عام طور پر یہ رائے ظاہر کی کہ احمدی مناظر علم، دلائل اور شرافت و متانت میں اپنی نظیر آپ تھے بلہ مباحثہ قادیان در امان مارچ میش کو حضرت سید محمد اسحاق ساحت کے زیر اہتمام مولوی ما مرالدین عبداللہ صاحب دید بھوشن مولویف اصل کا یہ تیر تھے پر وفیسر جامعہ احمدیہ اور پنڈت ترلوک چند صاحب شاستری ٹیچر ڈی اے وی ہائی سکول قادیان کے درمیان نہایت دوستانہ ماحول میں تقریری مناظرہ ہوا۔مولوی ناصرالدین عبدالله صاب کا دعوی یہ تھا کہ ہندو دھرم کی مقدس کتاب انترو ویرہ کانٹ میں ایک رسی کی آمد کا ذکر ہے جس کی آمد کا مقام قرون اور نام احمد بتایا گیا ہے جسب تجویز مولوی عبد الله ناصرالدین صاحب پنڈت ترلوک چند صاحب اپنے بعض رفتار سمیت حضرت میر محمد اسحق صاحب کے دفتر میں آگئے اور فریقین نے اپنے اپنے پرچے آپ کی نگرانی میں لکھے۔پہلا پرچہ مولوی صاحب نے اپنے دعوئی کے اثبات میں لکھا جس کا جواب پنڈت صاحب نے تحریمہ کیا۔اس طرح باری 77400 سوکت لے ملاحظہ ہو مضمون ملک مبارک احمد خان صاحب امین آبادی مطبوع الفضل در امان ماریع می صفحہ کے کالم ۰۲ کے انتھرو ایک کانٹڈ نمبر ۲۰ سوکت ۵۰ منتر ۱-۲ نیز سوکت ۶ منتر ۱-۲-۳ نبوکت ۱۱۵ منترا نمبر ۱۳۷ متر سوکت ۹۰ منتر ۳ ، سوکت نمبر ۷۳ منتر ب : ، ایک