تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 207 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 207

۲۰۰ نوان حیوان پولیس کے ظالم بی ۲ تبلیغ فروری به دی برش کو ٹالہ صدر پولیس نے پولیس سٹیشن میں علاقہ کے چند بد معاشوں کو طلب کیا اور ساتھ ہی مخالفین احمدیت کے ایمار سے و نجواں (تحصیل بٹالہ) کے تین احمدیوں کو بلا کر ان میں سے دو بیکسوں کے ساتھ نہایت وحشیانہ سلوک کیا یعنی ان غریبوں کو منہ کے بل زمین پرلٹا کران کے ہاتھوں پر مضبوط جوان کھڑے کر دیئے اور پھر اُن کو برہنہ کر کے ایک سب انسپکڑنے اُن کی کمر پر گھٹنے ٹیک دیئے اور ایک تو الدار نے دوسرے کی گردن اپنے پاؤں میں رہا لی اور سپاہیوں کو حکم دیا کہ ان کی راتوں اور سرینوں پر جوتے ماریں۔پھر بد معاشوں نے ایک ایک طمانچہ پورے زور سے لگایا اور یہ سب کارروائی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس گورداسپور کی موجودگی میں ہوئی ہے اس تشد و بیجا پر جماعت احمدیہ کے پولیس نے زبر دست احتجاج کیا اور ڈی۔آئی جی پولیس پنجاب نے خاص تحقیقات کا حکم دے دیا۔احمدی ہوا باز میاں محمد لطیف صاحب ۱۲ر امان مارچ بریش حمدی ہوا باز کی قادیان پر پروانہ کرہ ہورے پرواز کر کے قادیان آئے اور ڈھا کے لئے برت پر پیاں پھینکتے رہے۔لو لا چودھری محمد ظفر اللہ خاں صاحب کے آر میں چودھری سرمحمدظفراللہ خان صاحب وائسرائے ہند کی ایگزیکٹو کونسل کے ممبر کی حیثیت سے ملک و قوم کی شاندار دوبارہ تقریر اور اخبار انقلاب" خدمات بجا ل رہے تھے۔آپ کے اس عہدہ کی میعاد ابھی ختم نہیں ہوئی تھی کہ ملک معظم نے آپ کا دوبارہ تقریر ایگزیکٹو کونسل وائسرائے ہند کی مہبری کے لئے منظور کر لیا جس پر شمالی ہند کے مشہور سلم اخبار" انقلاب " نے اپنی ۱۴ مارچ نہ کی اشاعت میں لکھا:۔مسلمانان پنجاب بجا طور سے اس امر پر فخر کر سکتے ہیں کہ آج تک وائسرائے کی کونسل میں جتنے پنجابی مسلمان محمد مقرر ہوئے ہیں ، انہوں نے اپنی قابلیت ، محنت ، ہوشمندی اور تدبیر کا بہترین ثبوت دیا ہے اور مجالس وضع قوانین سے ہمیشہ تحسین و اعتراف کا خراج حاصل کیا ہے سر محمد شفیع مرحوم اور سر فضل حسین نے حکومت ہند میں اپنی قابلیت کے روشن نقوش چھوڑے سه " فاروق " قادیان ۲۸ تبلیغ فروری ارتش صفحه ۰۸ ل "المسلم" بچے امان/ تاریخ د میش نسخه ۲ کالم او