تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 1
سمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمُ * نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّ عَلَى وع لاعب ين المسيم الوعود پہلا باب تقویم مجری شمسی کے اجرا سے لیکر تفسیر کبیر (جلد سوم) کی اشاعت تک خلافت ثانیہ کا ستائیسواں سال - ذیقعده ۱۳۵۸ ء مطابق مسح المين ۱۳۵۹ ه۔مطابق۔فصل اول تاریخ احمدیت کی آٹھویں جلد خلافت جو بی منعقدہ دسمبر کے ایمان افروز حالات پر ختم ہوئی تھی۔اب اس بجلد سے نہ کے واقعات کا آغاز کیا جارہا ہے۔یہ سال اپنے اندر بہت سی خصوصیتیں رکھتا ہے۔جن میں سے درج ذیل تین مخصوصیات کو بالخصوص شہرت دوام حاصل رہے گی :- (1) تقویم هجری شمسی کا اجراء (۲) مجلس انصار اللہ کا قیام (۳) تفسیر کبیر (جلد سوم) کی اشاعت