تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 188 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 188

اور ابھی اور نازک دور آنے والا ہے۔آپ نے فرمایا۔انسانیت کی موجودہ مشکلات اور دکھوں میں ایک نیا نظام پیدا ہو گا جو موجودہ نظام سے بہت مختلف اور اس سے بہت بہتر ہوگا۔تقریر کے دوران میں آپ نے جماعت کی تعمیری سرگرمیوں نیز اندرونی مخالفین کی شرارتوں اور بیرونی دشمنوں کے حملوں پر بھی تبصرہ کیا اور آئندہ سال کے لئے ایک عملی پروگرام جماعت کے سامنے رکھا حکومت کے ساتھ جماعت کے تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے آپ نے فرمایا کہ قادیان میں سکھوں کی کانفرنس کے موقعہ پر جو سلوک ہم سے کیا گیا ہم اُسے سخت ناپسند کرتے ہیں۔آپ نے جماعت کو سادہ زندگی اختیار کرنے کی تاکید فرمائی اور نوجوانان جماعت سے پُر زور اپیل کی کہ وہ اسلام کی خدمت کے لئے میدان میں نکلیں۔آپ نے عورتوں کے جلسہ میں بھی تقریر کی جو لجنہ اماءاللہ کے زیر اہتمام ایک علیحدہ پنڈال میں منعقد ہوا“ لے مختلف مذاہب اور مختلف فرقوں کے معززین حسب معمول اس سال بھی فی احمدی اور غیرمسلم مرزین نے سالانہ جلسہ میں شرکت کی۔ایسے اصحاب کی کی سالانہ جلسہ ۱۳۵ میریش میں شرکت تعداد دو سو کے قریب تھی۔اکثر نے حضرت 4190۔خلیفہ المسیح الثانی نے سے شرف ملاقات بھی حاصل کیا اور مقامات مقدسہ دیکھے۔ذیل میں بعض چیدہ اصحاب کے نام درج کئے جاتے ہیں :۔(1) مسٹر دلفریڈ سی سمتھ ان ٹورنٹو سٹی کینیڈا۔امریکہ یوسینٹ جان کالج کیمیہ ج انگلستان کے طالب علم تھے اور اسلام میں نئی مذہبی اور نیم مذہبی تحریکات " پر مضمون تیار کر رہے تھے۔(۳۰۲) مسٹر دلتے حال صاحب آف چیکوسلواکیہ کے اہلیہ صائبہ (۵۰۴) مسٹر باملک صاحب آف چیکوسلواکیہ مع اہلیہ صا حمید (م) رائیه صاحب لالہ مقتولال صاحب پوری پی سی۔انہیں ریٹائر کی وزیر ریاست شاه پوره ( راجپوتانه) پنڈت راجند کشن عما سب کول سب بیج درجہ اول لائل پور لالہ کرم چند صاحب بی۔اے۔ایل ایل بی پلیڈر کانگڑہ لالہ اوم پرکاش صاحب امپریل سکرٹریٹ دہلی۔"الفضل " یکم صلح / جنوری مش صفحه ۲ :