تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 154 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 154

۱۴۷ راہ بتایا جا سکے کہ اس سے کوئی مشتبہ محکم نہ ملے گا۔مگر افسوس کہ مسلمانوں نے اس قیمتی کتاب کو بھلا دیا ہے۔وہ اسے چھوڑ کر دوسری کتب کی طرف متوجہ ہیں اور خدا تعالے کی جگہ خود ساختہ لیڈروں کے پیچھے چل رہے ہیں۔میں نے اس امید کے ساتھ کلام اللہ کی تفسیر لکھی ہے کہ جو لوگ عربی نہیں جانتے یا بدقسمتی سے اس کلام پر غور کرنے کا وقت نہیں پاتے یا جن کے دل میں یہ خواہش پیدا نہیں ہوتی انہیں کلام اللہ سمجھنے کا موقعہ مل جائے اور اس کی اندرونی خوبیوں سے وہ واقف ہو جائیں۔پہلی جلد تفسیر کی یہ ہے جس کا دیباچہ میں ان سطور کے ذریعے سے لکھ رہا ہوں تین جلدیں درمیانی اور آخری حصہ کے متعلق پہلے چھپ چکی ہیں۔اللہ تعالے میری حقیر کوشش کو قبول فرمائے اور اس تفسیر کے ذریعہ سے قرآن کریم کے مطالب کو ظاہر و باطن میں پھر زندہ فرمائے اور مجھے بھی اس تفسیر کے مکمل کرنے کی توفیق بخشے (آمین) میرزا محمود احمد رتن باغ لاہور ۲۳ ۲- تفسیر کبیر جلد چهارم اشتمل بر سورة مريم وسورة طه وسورة انبياء صفحات ۵۸۰، تاریخ اشاعت دست ر امان مادری یہ ہی یہ جلد حضرت ام طا ہر فنڈ کی رقم سے الشرکتر الاسلامیہ لینڈ ربوہ نے شائع کی۔٣ تفسیر کبیر جلد پنجم حصہ اول (سورة الحج ، سورة المومنون اور سورۃ النور کی تفسیر، صفحات ۴۱۲، +1904 تاریخ اشاعت فتح دسمبر ۳۶ له بهش ، ناشر الشركة الاسلامی لمیٹڈ ربوہ ) ۴- تفسیر کبیر جلد پنجم حصہ دوم (سورۃ الفرقان اور سورۃ الشعراء کی تفسیر صفحات ۵۰۰ ، تاریخ اشاعت ۱۳۰ نبوت / نومبر پیش ، ناشر الشركة الاسلامیہ لمیٹیڈو یوه ) ۱۹۵۹ء تفسير كبير جلد پنجم حصہ سوم (سورة النمل ، سورۃ القصص اور سورۃ العنکبوت کی تفسیر ، بحجم ) صفحات ۳۹۰ ، تاریخ اشاعت ۱۵ نبوت / نومبر له مش ، ناشر اشترکتر الاسلامیہ لمیٹیڈ ربوہ) سے +194۔جیسا کہ حضرت خلیفہ المسیح الثانی رضی اللہ عنہ نے تفسیر تفسیر کبیر کی تالیف کے دوران القاء کبیر جلد سوم کے شروع میں لکھا ہے کہ " اس تفسیر کا بہت ے تفسیر کبیر کی یہ پانچوں جلدیں (باستثناء سورۃ مریم حضرت امیر المومنین خلیفہ ربیع الثانی رضی اللہ تعالی عنہ کے درسوں اور نوٹوں سے مرتب ہوئیں اور حضور نے مکرم مولوی محمد یعقوب صاحب مرحوم اور ابو المنیر نور الحق صاحب سے ان نوٹوں کو شنا اور ان میں تصحیح و ترمیم فرمائی ،