تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 150
حضرت امیر المومنین خلیفہ اسیح الثانی کے یہ سارے درس مولوی محمد یعقوب صاحب فاضل دانچارج شعبہ زود نویسی نے قلمبند کئے جو نبوت ( تو میرا دیش سے حضور کے ارشاد کے ماتحت دفتر افضل" قادیان سے تفسیر القرآن کے کام پر منتقل ہو گئے تھے۔تاہم محل لغات اور حوالہ جات کی فراہمی کا فریضہ مولوی ابو المنیر نورالحق صاحب فاضل (پر وفیہ جامعہ احمدیہ ہی کے سپرد رہا اور انہی کی زیر نگرانی ان درسوں کی کتابت، پروف ریڈنگ اور طباعت بھی ہوئی۔حضور کے یہ اہم درس تین جلدوں میں شائع کئے گئے۔٣٠٠٠ پہلی جلد سورۃ النبار سے سورۃ البلد تک کے معارف پر مشتمل تھی ( تعداد تین ہزار ضخامت ۶۲۸ صفحات ، تاریخ اشاعت ظہور / اگست ۳۳۴ میش) ۲۱۹۴۵ دوسری جلد میں سورۃ الشمس سے سورۃ الزلزال تک کے مضامین شائع ہوئے ( تعداد تین ہزار ضخامت ۴۷۲ صفحات ، تاریخ اشاعت (۲۵ فتح / دسمبر مش تا تمیری جلد صورة العاديات ما سورۃ الکوثر کی تفسیر پاش ملی تھی وضخامت ۵۰۰ صفحات له تاریخ اشاعت فتح ا دسمبر به ریشه 1190 تیسویں پارہ کی آخری اور جو بھی جلد جس میں سورۃ الکافرون سے سورۃ الناس تک کے مطالب موجود تھے ، اختار اکتوبر ۳۵ سالہ مہش میں شائع ہوئی۔یہ جلد حضرت خلیفہ المسیح الثانی کے لکھے ہوئے نوٹوں اور حضور کے دیئے ہوئے درسوں سے مرتب کی گئی تھی اور حضور رضی اللہ عنہ نے ان نوٹوں کو اول سے آخر تک سُن کر ان میں ترمیم و تصحیح فرمائی کے تعداد اشاعت تین ہزار ، ضخامت ۲۱۲ صفحات ، سن اشاعت استار را کتوبر له ش) حضرت خلیفہ السیح الثانی نے مندرجہ بالا جلدوں کی طبع و اسانت آخی پارہ کی تفی کیلئے اخراجات کے لئے دس ہزار روپے مرحمت فرمائے جیسا کہ حضور نے کے رپورٹ سالانہ صیغہ حیات صدر انجین احمدیہ کم ہجرت مئی یش لغایت سر شهادت / اپریل امش مرتبہ چودھری فتح محمد صاحب سیال ایم۔اسے ناظر اسکی ناشر صد را همین احمدیہ قادیان مث : سے ان سب جلدوں کی کتابت مکرم قاضی نور محمد صاحب کا تب مرحوم نے کی و سے ان نوٹوں کے منانے کی سعادت مکرم ابو المتغیر اور الحق صاحب کو ملی ہے