تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 105 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 105

I-F علاقہ کانگڑھ کے اچھوت اگر چہ آریہ سماج نے ہندو بنائے تھے مگر اگر میں راجپوت زمیندار ان کو اپنے چشموں سے پانی نہیں بھرنے دیتے تھے اچھوتوں نے اس ظلم سے تنگ آکر جلسے کئے اور اعلان کیا کہ وہ پچاس ہزار کی تعداد میں مسلمان ہو جائیں گے۔اس پر چوٹی کے آریہ اور ہندو لیڈر راجہ نریندر ناتھ اور سر گوگل چند نارنگ کا نگرہ پہنچے اور اچھوتوں ک چشموں سے پانی بھرنے کی جبراً اجازت دلوادی مگر بہت روؤں نے پھر بائیکاٹ کر دیا اور پانی لینے کی اجازت نہ دی جس پر اخبارات میں شور اٹھا اور مقدمات شروع ہو گئے۔یہ صورت حال دیکھ کر مسلمانوں کی مختلف انجمنوں نے نمایندے بھیجے۔مرکز احمدیت کی طرف سے تبوک استمبر اپریشن میں تہاشہ محمد عمر صاحب فاضل ( سابق یوگندر پال) اور شیخ محمد سلیم صاحب نو مسلم وہاں بھجوائے گئے۔دوسری انجمنوں کے علماء تو سب واپس آگئے مگر مہاشہ صاحب نے زیادہ عرصہ تک قیام کیا اور اچھوتوں میں آزادی کی سپرٹ قائم رکھنے کے علاوہ مسلمانوں کی حفاظت کا کام بھی کرتے رہے اور ان کے حوصلے اس یہ وقت امداد سے بلند ہو گئے بیٹے صدر انجین احمدیہ کی سالانہ رپورٹ کے مطابق مباشہ صاحب فتح / دسمبر تار میش تک کانگرگاہ کے دیتا +191 کا دورہ کر کے اچھوتوں کو پیغام اسلام پہنچاتے رہے۔ماشہ صاحب کی کوششوں سے بعض لوگ اسلام لانے پر بھی آمادہ ہو گئے تھے۔فصل پنجم کمال یار جنگ کو کیش کمیٹی کہ میں تو کمال یا جنگ بہادر کی صدارت میں ایک آل انڈیا کلکتہ نواب ایجو کیشن کا نفرنس منعقد ہوئی جس میں فیصلہ کیا گیا کہ ایک کمیشن کا وفد قادیان میں مقرر کیا جائے جو یہ رپورٹ پیش کرے کہ مسلمانوں کی تعلیمی اصلاح کس طرح ہو سکتی ہے؟ بعد ازاں تبلیغ / فروری رمیش میں فیصلہ کیا گیا کہ ہندوستان کے مسلم اداروں ے رپورٹ سالانه صد را نمین احمدیہ بھرت امٹی سی میش تا شهادت اپریل کلیه مش صفحه : ۲ھ کوئی 19 VANI ہجرت امنی است که پیش تا شہادت / اپریل یہ پیش صفحه ۹ : +1901 ۶۱۹۴۲