تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 104 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 104

خوب مظاہرہ کیا۔مر بعض باتیں غیر شعوری طور پر اس کے قلم سے ایسی بھی نکل گئیں جن سے اس اہم ملاقات کے بعض گوشے کسی حد تک اپنی اصلی صورت میں نمایاں ہو گئے۔مثلاً اس نے لکھا ہیے " خلیفہ صاحب سے میری ملاقات تین گھنٹے تک رہی۔اس دوران میں شام کی نماز کا وقفہ بھی پڑا۔اُن کے پرائیویٹ سیکرٹری نے مجھے اُن کے تصور میں پہنچایا۔اس نے سیڑھیوں پھر سے بلند آواز کے ساتھ السلام علیکم کہہ کر میری آمد کی اطلاع دی جس کا یہ تپاک جواب خلیفہ صاحب کی طرف سے علیکم السلام کی صورت میں آیا تخلیفہ صاحب کی دلکش آواز ایک اشارہ تھی کہ ہم چلے آئیں" میں ایک طویل برآمدہ میں داخل ہوا جس میں ایک درجن کے قریب کرسیاں پڑی تھیں خلیفہ صاحب نے اٹھ کر میرا استقبال کیا اور بہت جلد نہایت دلچسپ انٹرویو شروع ہو گیا۔گو ماحول غیر دلکش تھا۔میں آمدہ تنگ اور بہت لمبا تھا جسے علمنتوں نے دنیا کی نظروں سے چھپایا ہوا تھا۔اس پیرانی طرز کی عمارت میں ملاقات میرے لئے ایک معمہ ہی رہی۔میں متوقع تھا کہ ملاقات کسی پر تکلف کمرہ میں کی بجائے گی جس میں ایرانی قالین بچھے ہوئے ہوں گے؟ ہو نہی کہ میں خلیفہ صاحب کے مقابل پر بیٹھا تو محویت سے اس انسان کی شکل و صورت دیکھنے لگا جسے ہوئی ہے کہ اُسے تعلق باللہ اصل ہے میرا پہلا تاثر یہ تھا کہ خلیفہ صاحب ہندوستانی نہیں ہیں۔ان کی آنکھوں کی بناوں سے یوں معلوم دیتا تھا کہ وہ وسط ایشیاء کے رہنے والے ہیں۔ان کی لمبی۔۔۔۔۔ڈاڑھی میں ابھرے ہوئے رخساروں سے معلوم کیا جا سکتا ہے۔عجیب طرز کی آنکھیں اور خواب آلود وضع۔۔۔سے بخوبی معلوم کیا جا سکتا ہے کہ ایشیا کے کسی عالی خاندان کا خون اُن کی رگوں میں گردش کر رہا ہے سے سول اینڈ ملٹری گزٹ کے علاوہ ہندوستان کے مشہور انگریزی روزنامہ سٹیٹسمین کے بھی ایک نامہ نگار قادیان میں آئے اور بحضور سے ملاقات کی بہو سا اثبات وہ لے کر گئے ان کی نسبت اس نے سٹیل مین مورخ ار اگست 19 میں اپنے الفاظ اور اپنے رنگ میں ایک بیان شائع کیا جس میں حضرت خلیفہ اسیح الثانی کی وصیت، جماعت کے صدقہ و خیرات وغیرہ دینے اور بعض دیگر امور کا بھی تذکرہ تھا ہے لے یہاں یہ وضاحت کرنا اولین ضروری ہے کہ اخبار مذکورہ سول اینڈ ملٹری گزٹ کا اصل پر چھہ بہار سے مطالعہ میں نہیں آسکا۔نامہ نگار کے۔مضمون کے بعض حصوں کا تو یہ اخبار پیام صلح مجھ سے اس ستمبر اکتوبر شاہ نے اپنے گمراہ کن اور مخالفانہ تیر کے ساتھ شائع کی تھا متن میں مندرجہ اقتباسات اسی ترجمہ ہی سے نقل کئے گئے۔کے پیغام صلح پور ۲۱ ستمبر ۱۹۴۷ نه صفحه ۲ + گے۔رسالہ ریویو آف دیچیتر دارد و مسلح جنوری مش صفحه ۲ :