تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 99
۹۸ نہ ہوتے رہیں۔(۳) مقامی اور بیرونی زعماء مجالس میں سے بہترین کام کرنے والے کو حسن کارکردگی کا سرٹیفکیٹ۔قائد متعلقہ کے دستخطوں سے ہر سال سالانہ جلسہ کے موقع پر حضرت خلیفہ اسیح الثانی المصلح الموعود کے دست مبارک سے دلایا تھا یا کہی ہے۔زعماء اور عہدیداران مجالس انصاراللہ کا انتخاب سالانہ ہوا کر ہے۔بیرونی مجلس انصاراللہ سے ہم کی بجائے ہا شرح سے وصول شدہ چندہ کی رقم مرکز میں بھجوائی جایا کرے۔مجلس کے حساب کی پڑتال کے لئے فی الحال ملک نادر خاں صاحب کو آڈیٹر مقرر کیا جائے ہے فتح دسمبر ۱۳۳۳ پیش تک صرف ۲۴۸ بیرونی مجالس کا قیام عمل میں آیا جن میں سے ۱۲۵ سوم شہری اور ۱۲۳ دیہاتی تھیں کے مجلس انصار اللہ کا مجلس انصار اللہ کا دوسرا سالانہ اجتماع ۲۵ فتح دسمبر پر مشکو مسجد اقصی میں زیر صدارت حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحب ناظر دعوة وتبليغ منعقد ہوا۔دوسرا سالانہ اجتماع تلاوت و نظم کے بند وانا ابوالحصار صاحب جالندھری نائب قام بلی نے تبلیغ کی اہمیت کے متعلق ، آنریل چودھری محمد ظفر اللہ خان صاحب نے انصار اللہ کے فرائض پر ، نواب اکبر یار جنگ بہا در حیدر آباد دکن نے انصار الله اور توسیع تعلیم کے عنوان پر ، مولوی قمر الدین صاحب مولوی فاضل نے انصار الله اور قیام اسلام و احمدیت پر اور حضرت مولانا عبد الرحیم صاحب نیر نے تبلیغ و تربیت کے موضوع پر تقریریں کیں۔اجتماع میں حضرت مولوی عبد الرحیم صاحب درد قائد عمه می مجلس انصار اللہ نے مجلس کی مساعی کی عمومی رپورٹ اور حضرت سید زین العابدین ولی اللہ شاہ سائب قائد مال نے اخراجات سے متعلق رپورٹ پیش فرمائی بچوہدری خلیل احمد صاحب ناصر نے حضرت مرزا بشیر احمد صاحب کا " انصار اللہ کے نام ایک پیغام " کے عنوان سے ایک نہایت ہی مفید اور دلچسپ مقالہ پڑھ کر سنایا۔آفر میں حضرت صاحبزادہ مرزا شریعت احمد صاحب نے بعض مفید تصالح فرمائیں اور دعا پر اجتماع کی کارروائی اختنام باز پر ہوئی ہے له الفضل ا صلح جنوری میش۔افسوس انصار اللہ کے مرکزی ۶۱۹۴۶ سے ریکارڈ مجلس انصارالله مرکزیه یکارڈ بور الفضل : دنوں سے اس بارہ میں کوئی رہنمائی نہیں سنتی کہ ا پیش تک ملک میں کل کتنے اور کہاں کہاں مجالس قائم ہو میلی متین ٢٠١٠ 5190' حضرات موران شیر علی ما یا صدر مجلیں، اپنی علالت کے باعث شامل اجتماع نہ ہو سکے تھے۔افضل فتح پر اس کی تفصیل روداد الفضل صلح جنوری اش میں چھپ گئی تھی : ، +