تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 503 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 503

AY له ہمیں مسیح موعود کے وکوں میں کسی لڑکے کی جانشینی کا کوئی سوال ہے۔صرف اس موعود لڑکے کے متعلق حضر مسیح موعود نے الوہیت میں یہ علامت بتائی کہ وہ قرب اور وحی کے ساتھ مخصوص کیا بھائے گا۔سر وحی اور مامور ہونے کا ہمیں انتظار ہے کسی بات سے انکار نہیں"۔اسی طرح بجناب خواجہ کمال الدین صاحب نے اپنے رسالہ اندرونی اختلافات سلسلہ احمدیہ کے اسباب ہیں حلفیہ بیان کا مطالبہ کرتے ہوئے تحریر کیا۔آخری التماس حضرت میاں محب کی خدمت میں یہ بھی کرتا ہوں۔۔۔۔اگر وہ الہاما مامور ہیں تو بڑے کے علف اعلان کریں کہ میں الہاما کھڑا کیا گیا اور میں وہی ہوں جس کا وصیت میں ذکر ہے اور مجھے الہانا اضلاع دی گئی ہے کہ قدرت ثانی کا ئیں مظہر ہوں بشم ما روشن دل ما شاد کون چاہتا ہے کہ وہ دن قریب نہ آوین۔کم از کم میں اپنے متعلق فیصلہ کرنا چاہتا ہوں۔اس حلقت کے بعد مجھ پر حرام ہوگا کہ ہاں حضرت میاں صاحب کے عقائد کے خلاف کچھ لکھوں یا۔۔۔قبول کر لوں گا یا میں دھاؤں میں لگ بھاؤں گا بہر حال میں خاموش ہو جاؤں گا۔۔۔۔اگر وہ مصلح موعود ہیں تو پھر وہ ملفاً یہ بیان کریں کہ آیا الہاما ان کو السلاح ملی که ده وہی فرزند ہیں جس کا اشارہ سبز اشتہار میں ہے۔اگر وہ الہاما نہیں تو پھر اپنے مریدوں کو روکیں کیونکہ وہ آپ کو صلح موعود یا پسر موعود بنا رہے ہیں۔آپ کیوں خاموش ہو رہے میں باید خاموشی رہا ہے۔خطر ناک ہے۔آپ کے مبالعین میں سے ایک نے مصلح موعود آپ کو بنایا اور ایک رسالہ میں لکھا۔الخ حضرت خلیفہ اسی رانی کا وقت اس سوال کا جواب نامیاتی اور تین ایسی اشانی نے یہ موقف اختیارہ فرمایا کہ میں مصلح موعود ہونے کا دعویٰ نہیں کرتا نہ دعوی کرنا ضروری سمجھتا ہوں۔بطور نمونہ چند تحریرات ملاحظہ ہوں :- پہلی تھر میں حضور نے شہر میں فرمایا : : وہ نہ جہ مصلح موعود کے لئے نہ تو علوی وحی سے ضروری ہے اور اللہ بلا دی کے۔۔۔اور ہو سکتا ہے کہ وہ دعوی بھی نہ کرے۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے کئی پیشگوئیاں امت کے بڑے بڑے آدمیوں کی نسبت فرمائیں۔بعض نے اُن کے مستحق ہونے کا دعوی بھی نہ کیا۔ہاں لوگوں نے سمجھ کر ان پر چسپاں ۰۱ اه " الفصل " ٢٩ ماد ١٩١٢ ی صفحہ ہم کالم کے اندرونی اختلافات سلسلہ احمدیہ کے اسباب " صفحہ ۲۷۲ دنا شر احمد یہ امین الشاعت اسلام لاہور۔دسمبر سالم : ناشر یہ لفظ اسی در کتابت کی وجہ سے رہ گیا ہے ؟ $2191