تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 370 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 370

۳۵۹ مولوی محمد الدین صاحب اگرچہ انگریزی علوم سے نادا قعت تھے اور اُن کو تجربہ بھی نہ تھا نگر یورپ میں تبلیغ کے زمانہ میں ایسا اعلیٰ نمونہ دکھایا کہ دیکھ کر حیرت ہوتی ہے۔وہ پہلے البانیہ گئے۔اور دہاں تبلیغ شروع کی۔متعدد لوگ داخل اسلام کبھی ہوئے مگر منی نفین نے حکومت کے پاس شکایات کیں کہ یہ شخص مذہب کو بگاڑ رہا ہے۔البانیہ کی حکومت مسلمان تھی مسلمانوں نے مشہور کیا اور کنگ زونغو نے آرڈر دے دیا کہ مولوی صاحب کو وہاں سے نکال دیا جائے۔پولیں ان کو پڑھ کر سرحد پر چھوڑ آئی۔وہاں سے نکالے جانے پر انہونی پہلے یونان میں تبلیغ شروع کر دی اور میرے لکھنے پر وہاں سے یوگو سلاویہ چلے گئے۔البانیہ کی سردار یوگو سلاویہ سے ملتی ہے۔میں نے انہیں لکھا کہ وہاں بھی تبلیغ کرتے رہیں۔اور اُن کی تبلیغ سے بعض ایسے لوگ بھی احمدی ہوئے جود مسلمانوں کے لیڈر سمجھے جاتے تھے اور پارلیمنٹ میں مسلمانوں کے نمائندہ کی حیثیت سے شامل تھے حکومت یوگوسلادیہ کو حکومت البانیہ نے توجہ دلائی اور تحریک کی کہ مولوی صاحب کو وہاں بھی نکال دیا جائے۔چنانچہ انہیں وہاں سے بھی نکال دیا گیا۔اس پر وہ اٹلی آگئے۔اور پھر ہاں سے مصر اور وہاں سے ہندوستان واپس آگئے۔پھر ان کو مغربی افریقہ بھیجا گیا تھا اور وہ وہاں جا رہے تھے کہ اُن کا جہاز ڈوب گیا یہ سنتے فصل چهارم حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی الله عنه په ما نبوت همان مرا تحریک یک بار سینی کی ایک اہم عروض۔۔۔۔د نومبر ۹ میں نقرس کا شد یار جمالہ ہوا جس کی وجہ سے چلنا تو درکنار بیٹھنا بھی قریباً ناممکن تھا۔سوائے اس کے کہ تکیہ لگا کر اور سہارا لے کر بیٹھیں۔ان حالات میں حضور نے ارادہ فرمایا کہ اس ماہ تحریک جدید کے سال نہم کا اعلان خطبہ جمعہ کی بجائے ایک مضمون کے ذریعہ سے کردیں لیکن پھر حضور کے ذہن میں بعض تاریخی واقعات اس قسم کے آئے کہ بعض جرنیلوں نے میدان جنگ میں نفرس کے درد کی حالت میں فوجوں کی کمان کی ہے اور پالکیوں میں بیٹے لیٹے لوگوں کو احکام بیٹے ے غیر مطبوعہ