تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 167
104 دوسرا باب عراق میں شیخ احمد فرقانی کی شہاد سے لیکر سات نمبر ۹۳۵ پیر تک ۲۲ رفت ثانیہ کا بائیسوال سال رمضان المبارک ۱۳۵۳ محمد شوال ۱۳۵۴ تا جنوری ۱۹۳۵ء دسمبر ۱۹۳۵ فصل اول تحریک جدید کے کارناموں پر طائرانہ نگاہ ڈالنے کے بعد اب ہم واقعاتی ترتیب کے پیش نظر ۱۹۳۵ء کی طرف پلٹتے ہیں عراق میں شیخ احمد فرقانی کی المناک شہادت جنوری شہر کے وسط میں عراق کے ایک نہایت مخلص احمدی حضرت شیخ احمد فرقانی کا سانحہ شہادت پیش آیا جس کی اطلاع ایک احمدی عرب نوجوان الحاج عبد اللہ صاحب کی طرف سے حضرت خلیفہ المسیح الثانی کی خدمت میں پہنچی۔چنانچہ انہوں نے۔ارتوال ۱۳۵۳ (مطابق ۱۶ جنوری ۹۳۵نہ) کو عریضہ لکھا کہ آج بغداد سے ایک خط موصول ہوا ہے جس میں لکھا ہے کہ شیخ احمد فرقانی جو عرصہ دس سال سے احمدیت کی وجہ سے مخالفین کے تاریخ احمدیت جلد ہفتم میں در اصل خلافت ثانیہ کے اکیسویں سال تک کے حالات محفوظ کئے جاچکے ہیں لیکن اس جلد کے صفحہ پر عنوان خلافت ثانیہ کا بیسواں سال درج ہونے سے رہ گیا ہے اور صفحہ ۱۵۱ سے اگر چہ اکیسویں سال کے حالات شروع ہوتے ہیں مگر عنوان میں اکیسویں سال " کی بجائے بیسواں سال لکھا گیا ہے جو سہو ہے یہ (مرتب) سے یہ نوجوان ایک لمبا عرصہ قادیان میں علم دین سیکھنے کے بعد اُن دنوں اپنے وطن میں مصروف تبلیغ تھے ؟