تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 75
46 مبلغین کی پے در پے تقاریر اور مجاہدین تحریک جدید کے صبر و استقلال، خوش خلقی اور دعاؤں کا نتیجہ یہ نکلا کہ خدا کے فضل سے کئی خوش قسمت داخل احمدیت ہو گئے جن میں مہر اللہ و نہ منہ اسب (حال لائلپور بھی تھے۔اس علاقہ میں آریہ اور عیسائی جگہ جگہ پہنچی کہ اسلام کے خلاف زہر مکانی کرتے اور مسلمانوں کو نگراہ کرتے رہتے تھے عامتہ المسلمین اس یلغار سے کہتے ہوئے تھے جب احمدی مینوں کے ہاتھوں آریوں اور عیسائیوں کی شکرت اُٹھانا پڑی تو مسلمانوں کے حوصلے بھی بلند ہو گئے۔احمدی نوجوانوں میں صنعت و حرفت کا شوق پیدا کرنے کے لئے (محلہ دار البرکات دار الصناعت قادیان میں) دارا الصناعت قائم کیا گیا جس کا افتتاح حضرت خلیفہ المسیح الثانی نے ۲ مارچ ۱۹۳۵ء کو فرمایا۔اس موقعہ پر حضور نے زندہ لے کر خود اپنے دست مبارک سے لکڑی صاف کی ہے اور آری سے اس کے دو ٹکڑے کر کے معملا بتا دیا کہ اپنے ہاتھوں سے کوئی کام کرنا ذلت نہیں بلکہ عزت کا موجب ہے۔دار الصناعت میں طلبہ کی تعلیم و تربیت اور رہائش کا انتظام تحریک جدید کے ذمہ تھا۔ابتدائی مسائل لله اور عقائد کی زبانی تعلیم بھی دی جاتی تھی۔اس کے تین شعبے (بخاری، آهنگری اور چرمی تھے تیر خلیفہ اسی خانی نے بائیو اکبر علی صاحب کو جو محکمہ ریلوے انسپکٹر آن در کس کی اسامی سے ریٹائر ہو کر آئے تھے، آخر یہ کی طور پر صنعتی کاموں کا نگران مقر فرمایاتی و صنعتی ادارہ شاہ تک بڑی کامیابی سے چلتا رہا۔وسط ۹۳۵ اور میں بور ڈ نگ تحریک جدید کا قیام ہوا۔اس بورڈنگ کا بنیادی بورڈنگ تحریک جدید مقصد حضرت علی ابیع الثانی کے الفاظ میں یہ تھا - خلیفہ اسلامی اخلاق کی تفاصیل بچوں کو سمبھائی بھائیں مثلا سچ کی تعریف۔سچ بولنے میں کیا کیا مشکلات پیش آسکتی ہیں اور پھر شریعیت نے ان کے کیا کیا علاج رکھتے ہیں۔یہ باتیں سکھائی بھانی چاہئیں لے سے یہ کارخانہ ٹھیکیدار عبد الرحمن صاحب کے مکان واقع داریا لبرکات میں جاری کیا گیا تھا اور مستری شیر محمد صاحب ڈسکوی لوہارا سکھانے اور مستری نذیر محمد صاحب لاہوری بڑھئی کا کام سکھانے کے لئے مقرر کئے گئے بشروع میں چھلڑ کے داخل کئے گئے تھے (الفضل هم مارچ ۱۹۳۶ صفحه ۲ کالم ۳ شود و " الفضل" در مارچ ۱۹۳۵ صفحه ۱۰ + یکه دار الصناعت کے بعض ابتدائی کارکن ، ناک میں میں نے حضرت مولوی محمد عبد الله صاحب بوتالوی سپرنٹنڈنٹ بورڈنگ ، چودھری نعمت علی صاحب۔منشی فضل اپنی صاحب - ما سر جلال الدین صاحب قمر ملک احمد خانصاریان نه الفضل ، ار جولائی ۲ صفحہ ۱۰، بورڈنگ کی غرض کے سلسلہ ماہنامہ تحریک جدید که بره اگست 14 میں ملاحظہ ہو الفصل " ۲۵ دسمبر ۱۳ و صفحه 9 و