تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 74
سیدنا حضرت خلیفہ اسیح الثانی کی عطا فرمود سند مجاہد دین دفتر اول کو قاریان اعوذ بالد من الشيطن الرجيم نبوت کشته مش بسم الله الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ هو انا جبی فی اللہ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته - مجھے معلوم ہو اہے کہ اسر تھانے کے فضل و کرم ہے آپ نے تحریک جدید کے دور اول کے پہلے دس سال کا چندہ بہ تمام و کمال اوا کر دیا ہے جسکی تفصیل دفتر کے ریکار ڈ کے رو سے مندرجہ ذیل ہے۔سال اول - سال دیے - سال سوم سال مبارہ سال و پنجم سال ششم سال ہفتے سال ہشتم سال نہیم و سال و ہم اسیر میں آپ کو مبارکباد دیتے ہوئے اللہ تعالے ایسے دیا۔تا ہوں کہ وہ آپ کو جزائے خیر دے اب آپنے تبلیغ اسلام کی مستقل بنیا اور کھتے ہیں جو قربانی کی ہے اسمہ تعالے ایسے قبول فرمائے اور اسلام اور احمدیت کے لیے جن اہم قربانیوں کی آئندہ ضرورت پیش آئے اللہ تعالے ان میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی آپ کو توفیق بخشے۔اللہ تعالے کا فضل ہمیشہ آپکے اور آپ کی نسل کے ساتھ رہے۔آئین پر اسلام فاکسار كذا المحمود بلد خلیفة الجسیم البتانی