تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 58 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 58

۵۴ ڈاک حضور کے پاس ہے اس میں ایک ہزار سے اوپر کے ہی وعدے ہوں گے۔اس لئے ساڑھے سترہ ہزار کا اعلان فرمائیں۔فرمایا میں نے جو حساب ابھی دیکھا نہیں اس کا اعلان کس طرح کر سکتا ہوں میں نے جو دیکھ لیا ہے اس کا ہی اعلان کیا جا سکتا ہے۔جو دیکھا نہیں اس کا اعلان نہیں ہو سکتا۔چنانچہ حضور نے خطبہ میں 14 ہزارہ کا ہی ذکر فرمایا " کی کو اللہ تعالے کا خاکسارہ پر کتنا بڑا فضل و احسان ہوا کہ مجھے ایک ساتھ چار کام کرنے کا موقعہ عطا فرمایا۔کشمیر فنڈ اور دارالا نوار کے کام کے لئے مجھے دو مدد گار بھی مل گئے تھے۔لیکن آڈیٹرا اور تحریک جدید کا کام خاکسار اکیلا ہی کر رہا تھا حضور کی خدمت میں روزانہ رپورٹ پیش کرنے کے لئے حسابات بنانے اور خطوط کی منظوری کی روزانہ اطلاع دینے اور تحریک جدید کی رپورٹ پیش کرنے کے بعد مزید تکمیل کے لئے دفتر کی پابندی کا سوال ہی نہ رہا اور نہ ہی میں نے سنہ سے نشہ اور پھر سنہ سے اب تک اس کا خیال کیا کہ دفتر کا وقت ختم ہو گیا چلو گھر ملیں۔بلکہ یہ بات گھٹی میں پڑی ہوئی تھی کہ بہت تک روزانہ کا کام ختم نہ ہو وخت بند نہ ہو اگر ضرورت پڑے تو گھر لے جا کر روزانہ کام ختم کرو۔پس میں نے دفتر کے وقت کا خیال نہیں رکھا بلکہ روزانہ کام ختم کرنا اصول بنایا۔اتفاق کی بات ہے کہ تحریک جدید کا دفتر حضور کے قصر خلافت میں تھا۔خاکسالہ تو رات کے دس بچے یا کبھی بارہ بجے تک کام کرتا مگر حضور ایک دو بجے تک عموماً اور بعض دقعہ ساری رات بھی کام کرتے اور نماز فجر پڑھانے کے لئے تشریف لے جاتے۔جب خاکسار کا آقا ساری ساری رات کام کرتا تھا تو میرے لئے کیا عذر تھا کہ زیادہ وقت لگا کر کام پورا نہ کر وای حضور ایدہ اللہ تعالیٰ جہاں وعدوں کے ہر خط پر رقم اور جزاکم اللہ احسن الجزاء اپنی قلم سے ارقام فرماتے وہاں اس کے متعلق اور بھی کوئی بات ہوتی تو اُسے بھی خاکسار کی ہدایت اور راہنمائی کے لیئے لکھ دیتے تا خاکسار صحیح طریق اختیار کرین اسی طرح عام ڈاک میں بھی ہر خط پر حضور کا نوٹ دفتر پرائیویٹ سکوڑی کی ہدایت کے لئے ہوتا۔تحریک جدید کے خطوط کے نوٹ تو میں نے نہایت احتیاط سے محفوظ رکھے تھے کیونکہ خاکسار نے پانچویں سال میں ہی ارادہ کر لیا تھا کہ حضور کے ارشادات کسی نہ کسی طرح ضرور شائع کروں گا۔انشاء اللہ تعا لیے مگر عمر مرضی مولی از ہمہ اولی