تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 55 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 55

۔فصل پنجم دفتر تھر کی ایک کا قیام اور اس ابتدائی ڈھانچہ تحریک جدید جیسی عظیم الشان اور عالمی تحریک کے دفتر کا آغاز نہایت مختصر صورت اور بظاہر معمولی حالت میں ہوا۔شروع میں اس کے لئے کوئی مستقل عمارت نہیں تھی حضرت امیر المومنین خلیفہ المسیح الثانی رضی اللہ عنہ کی منظوری سے دفتر پرائیویٹ سکوٹی قادیان کا ایک کمرہ مخصوص کر دیا گیا تھا۔پہلے واقف زندگی کارکن تحریک جدید کے سب سے پہلے واقف زندگی کارکن مزاحم یعقوب حیات تھے جن کو حضرت خلیفہ اسیح الثانی نے نو بیر نہ میں تحریک جدید مختلف مطالبات پر لبیک کہنے والوں اور وقت زندگی کرنے والوں کی فہرستیں تیار کرنے کا کام سپرد فرما دیا حضرت خلیفہ اسیح الثانی نے ان کی نسبت اپنے قسم سے تحریر فرمایا " وہ سب سے پرانے کارکن ہیں؟ سکے ۲۰ جنوری شر کو حضرت خلیفہ اسیح الثانی نے شیخ یوسف علی صاحب (پرائیویٹ سیکورٹی کو منظور شده واقفین کی نسبت ارشاد فرمایا :- وقف کنندگان سے کہیں کہ وقت کے صحیح معنوں کے مطابق انہیں دفتروں میں آجکل کام کرنا چاہئیے کہ آجکل کام بڑھا ہوا ہے مرزا محمد یعقوب صاحب تو پہلے ہی کام کرتے ہیں۔دوسروں کو بھی چاہئیے" چونکہ تحریک جدید کے اعلان نے جماعت میں زبر دست بیداری پیدا کر دی تھی اور عام جوش و خروش کی وجہ سے بیرونی ڈاک میں بھی غیر معمولی اضافہ ہو گیا تھا اس لئے واقفین زندگی کے ہاتھ بٹانے کے باوجود دفتر پرائیویٹ لے (ولادت سنه ) آپ نے نومبر کایہ کو اپنے والد رزا عمر اشرف صاحب ( محاسب صدر انجین احمدیہ) کے توسط سے وقف زندگی کی درخواست پیش کی جو حضور نے قبول فرمالی اور نومبر ۱۹۳۷ء سے آپ نے دفتر پرائیویٹ سیکرٹری میں کام شروع کیا اور ۲۰ نومبر ۹۳ہ سے آپ تحریک تارہ کے با قاست کارکن قرار پائے۔کہ حضور نے یہ الفاظ حافظ عبدالسلام صاحب حال وکیل المال ثانی کے ایک مکتوب محرہ ۲۲ جولائی سر پر رقم فرمائے۔اصل خط وکالت دیوان کے ریکارڈ میں محفوظ ہے۔