تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 53 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 53

بیان سے بخوبی لگ سکتا ہے۔آپ تحریر فرماتی ہیں :- ڈلہوزی کا واقعہ ہے کہ آپ میز پر کھانا کھانے کے لئے تشریف لائے تھوڑی دیر میں کیا دیکھتی ہوں کہ آپ خاموشی سے بغیر کھانا کھائے اپنے کمرے میں پہلے گئے ہیں۔میں کچھ نہ سمجھ سکی کہ آپ کی ناراضگی کی ذخیرہ کیا ہے ؟ سب حیران تھے کہ اب پھر تمام دن فاقہ سے رہیں گئے اور کام کی اس قدر بھرمار ہے کہیں آپ کو ضعف نہ ہو جائے۔آخر میرے پوچھنے پر حضرت بڑی آپا جان رامی جان) نے بتایا کہ حضرت اقدس نے اپنے کمرہ میں بھا کر چٹ بھیجوائی ہے کہ میں نے تحریک جدید کے ماتحت رو کا ہوا ہے کہ میز پر صرف ایک ڈش ہوا کرے۔آج میں نے ایک کی بجائے تین ڈش دیکھے ہیں۔ایسا کیوں ہے ،ہیں کھانا ہر گز نہیں کھاؤں گا “ سے لباس کے بارے میں حضور نے یہانتک کفایت شعاری کی کہ چار سال کے عرصہ میں قمیصوں کے لئے کپڑا نہیں خریدا، اور تحریک جدید کے آغاز سے پہلے کی قمیصیں ہی سنبھال سنبھال کر کام چلایا۔بطور تحفہ کوئی کپڑا آگیا تو اس سے چند قمیصیں بنوا کر گزارہ کر لیا۔سکہ اس سے بڑھ کر یہ کہ اب انداز فکر میں یہ تبدیلی واقع ہو گئی کہ یہ خیال دامنگیر رہنے لگا کہ خوری کس طرح کم کریں۔اسی طرح برفت کا استعمال شروع میں ترک کر دیا اور گرمیوں کی شدت کے باوجود سوڈے کی بوتل تک خرید کر پینا گوارا نہیں فرمایا۔سکے علاوہ ازیں دوسروں سے آنے والے تحائف کی نسبت بھی آپ نے ہدایت دے دی کہ وہ غریبوں کو بھیجوا دیئے جایا کریں چنانچہ انہیں دنوں خود ہی بتایا :- "ہمارے گھر میں لوگ تحائف وغیرہ بھیج دیتے ہیں اور میں نے ہدایا کو استعمال کرنے کی اجازت دے رکھی ہے مگر جب وہ میرے سامنے لائے جاتے ہیں تو میں کہتا ہوں کہ ایک سے زیادہ چیزیں کیوں ہیں۔کہا جاتا ہے کہ یہ کسی نے تختہ بھیج دیا تھا۔تومیں کہتا ہوں کہ ہمارے ہے تعلقات تو ساری جماعت سے ہیں اس لئے ہو رہے ہاں تو ایسی چیزیں روز ہی آتی رہیں گی۔اس لئے جب ایسی چیزیں له الفضل " ۲۶ مارچ در سفر ب کالم ۲-۶۳ حضرت سیدہ مہر آیا صاحبہ کا مزید کہنا ہے کہ ہم لوگ اس تحریک کے بعد ایک ہی ڈش دستر خوان پر رکھا کرتے تھے لیکن بعض اوقات یہ ڈش جب پسند نہ ہوتا کبھی نمک مرچ میں یا پکنے نہیں کمی بیشی رہ جاتی تو ہم لوگ صرف اس خیال سے احتیاطاً ایک کی بجائے دو ڈش حضرت اقدس کے لئے کر لیتے کہ اگر ایک چیز نا پسند ہوئی تو دوسری سامنے رکھ دیں گے۔مقصد یہ تھا کہ حضور کچھ نہ کچھ کھا لیں" سے "افضل" ۲ دسمیر ۱۹ صفحه + + له الفضل " ۱۲ جون ۱۹۳۵ بر صفحه ۹ کالم ۲ +