تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 52 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 52

PA رات کو نیند آئے۔میرا ذاتی تجربہ ہے کہ حقیقی جوش سے کام کرنے والے کی نیند اکثر خراب ہو جایا کرتی ہے۔میں نے دیکھا ہے کہ کئی دفعہ چار پائی پر لیٹ کر کئی کئی گھنٹے فکر سے نیند نہیں آتی اور سلسلہ کے کاموں کے متعلق سوچنے اور فکر کرنے میں دماغ لگا رہتا ہے۔پس کام کرنے والے کے لئے نیند بھی نہیں ہوتی۔قرآن کریم نے جو کہا ہے کہ مومن سوتے وقت بھی اللہ تعالیٰ کا ذکر کرتے ہیں اس کا یہی مطلب ہے کہ وہ خدا تعالے کے دین کی فکر میں ہی تھک کر سو جاتے ہیں۔اس لئے نیند میں بھی اُن کا دماغ دین کے کام میں لگا رہتا ہے" لے اسی تعلق میں یہ بھی فرمایا :- یا د رکھو اس وقت ہم میدان جنگ میں ہیں اور میدانِ جنگ میں پھلنا پھرنا برداشت نہیں کیا جا سکتا بلکہ دوڑنا چاہیئے۔اس وقت ضرورت تھی اس بات کی کہ جماعت احمدیہ کے بچے بچے کے ذہن میں یہ بات بٹھا دی جاتی کہ ہم اسلام کے لئے قربان ہونے والی بھیڑ ہیں اور بکریاں ہیں اور ہم اس بات کے لئے تیار ہیں کہ ہماری گردنوں پر چھری چلا دی جائے۔پھر انہیں رات اور دن یہ بتایا جاتا کہ مغرب کے مذبح پر اپنے آپ کو قربان نہیں کرنا بلکہ مغرب کو رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے دروازہ پر لاکر ذبح کرتا ہے" سے اورحضو مالی اپنی لاکھ تحریک جدید کے ریکارڈ کے مطابق حضور نے کے امیرالمومنین اور نو کے المیت کابینظیر علی جہاد ترتیب خاص سے سال میں ایک کو انڈ ہزار چھ سو چھیاسی (۱۱۸۶۸۶) روپے چندہ تحریک جدید میں عطا فرمائے۔علاوہ ازیں اپنی ایک قیمتی زمین تحریک جدید کو مرحمت فرمائی جو تحریک جدید نے ایک لاکھ باون ہزار سات سو (۲,۷۰۰ ۱٫۵ ) روپے میں فروخت کی اس طرح حضور کی طرف سے تحریک جدید کوکل دو لاکھ اکہتر ہزار تین سو چھیاسی (۲,۷۱۱۳۸۶) روپے آمد ہوئی ہے حضور کے اہلبیت نے بھی تحریک جدید میں سرگرم حصہ لیا جو حضور کے فیض تربیت اور روحانی توجہ کا نتیجہ تھا۔حضرت امیرالمومنین ذاتی طور پر کتنی سختی سے مطالبات تحریک جدید پر کاربند دیگر مطالبات میں شعل راہ رہے، حضرت سیدہ نہ آیا صاحبہ حرم حضرت خلیفہ اسیح الثانی کے درج ذیل " : الفضل در دسمبر ۱۹۳۵ و صفحه ۱۰ سے رپورٹ مجلس مشاورت ۱۳۲ در صفحه ۲۳-۷۷ سے " تحریک جدید کے پانچ ہزاری مجاہدین ، صفحہ ۵۶ مرتبه چودهری برکت علی خان صاحبت شائع کرده تحریک جدید امین احمدیہ پاکستان ربوده جون ۱۹۵۹) کے " ایضاً " کیا