تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 667
ضمیر تاریخ احمدیت جلد ششم ۱۷- اگر خود در مسیر روزگار میں تو ماہوار آمد کتنی ہے ؟ ملازمت کی صورت میں کس قسم کے کام کا تجربہ ہے ؟ -IA ملازمت کے علاوہ کس کام کا تجربہ ہے۔صنعت کا روبار وغیرہ تفصیل لکھیں) ۲۰۔کیا کبھی تقریر کرنے کا موقع ملا ہے ؟ طبیعت کا ذاتی رحمان کسی طرف ہے۔جیسے زمینداری تبلیغی - دفتری کام - تجارت وغیرہ۔کس مجلس اقدام الاحمدیہ یا انصار اللہ سے تعلق ہے ہے ۲۳۔کیا کسی مجلس کا کوئی عہدہ آپ کے سپرد تھا ؟ ۳۲۔عام صحت کیسی رہتی ہے ؟ ۲- امیر جماعت یا پریزیڈنٹ کا مکمل پتہ - اپنے خاندان کے چند معروف احمدی احباب کے نام دستہ تھیں۔ان سے کیا رشتہ ہے ؟۔کیا کبھی قادیان یا ربوہ میں قیام رہا ہے ؟ (3) کب اور کتنے عرصے کے لئے۔(ب) کیس سلسلہ میں - ۲۸ - انگریزی عربی یا کوئی غیر ملکی زبان جانتے ہیں ؟ کس حد تک۔۲۹ - کیا مضامین لکھتے رہے ہیں۔کس زبان میں کس قسم کے موضو عے پہ ؟ - کیا کبھی کسی غیر ملک میں قیام رہا ہے۔کتنا عرصہ۔۔۔۔۔۔کس غرض کے لئے ؟ ۳۱ - کوئی خاص قابل ذکہ امر دستخط نام و شکل پسته " تاریخ -- مجاہدین بیرون ہند کے لئے ضروری ہدایات کی نقل ہفتہ دار مکمل رپورٹ ڈائری کی صورت میں بنانا نہ بھیجا کریں کہ یہ بھی ان کے فریضہ کا ایک ضروری حصہ ہے۔ہر روز سونے سے پیشتر صبح سے شام تک کے حالات کو اپنی ڈائری میں درج کر لیا کریں۔ڈائرکی اور پوری با قاعدہ نہ بھیجنے سے اُس کا نام واقعین کی ٹیسٹ سے کاٹا بھی بھا سکتا ہے۔ہر قسم کی معلومات دینی ہوں دنیوی ہوں۔سیاسی ہوں۔اقتصادی ہوں۔مرکز کو بھجواتے رہیں۔تبلیغ کے قیمتی مواقع کو ہاتھ سے نہ جانے دیں۔جو لوگ احمدی ہوں ان کا تعلق مرکز سے مضبوط کیا جاد ہے۔اور اُن کو باقاعدہ اور با شرح چنده دینے والا بنایا جائے۔