تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 664
بِسْمِ الله الرحمن الرحيم خیر تاریخ احمدت خانم تاریخ احمدیت جلد هشتم استاد کے پہلے فارم وقف زندگی کا نمونہ بسم الله الرحمن الرحیم تح و نصلی علی رسولہ الکریم وعلى عبده أمسيح الموعود فارم معاہدہ وقف زندگی میں اپنی ساری زندگی برضاء در رغبت اللہ تعالی کی خوشنودی حاصل کر نے کے لئے بغیر کسی تقسیم کی شرط کے وقف کرتا ہوں۔اور دفتر تحریک جدید سے مندرجہ ذیل عہد کرتا ہوں :- 1۔اس عرصہ میں اگر میرے گزارہ کے لئے کوئی رقم مقرر کی جائے گی تو ا سے انعام شمار کرتے ہوئے قبول کروں گا۔اور کسی رقم کو بطور اپنے حق کے شمارہ نہیں کروں گا۔۔اس عرصہ میں جو صورت میری ٹریننگ کے لئے دفتر تحریک جدید کی طرف سے تجویزہ کی جائیگی اس کی پورے طور پر پابندی کردوں گا۔۔کسی ادنیٰ سے ادنی کام سے بھی جو میرے لئے تجویز کیا جا دیگا رو گردانی نہ کرونگا۔بلکہ نہایت خندہ پیشانی اور اپنی پوری کوشش سے سرانجام دوں گا۔-۴- اگر میرے لئے بیرون ہند کوئی کام سپرد کیا جائے تو بخوشی اسے سر انجام دوں گا۔- اگر میرے وقف کردہ عرصہ کے اندر دفتر تحریک جدید مجھے علیحدہ کر دے تو اس میں مجھے کوئی اعتراض نہ ہو گا۔لیکن مجھے یہ اختیار نہ ہو گا کہ عرصہ معہودہ میں اپنی مرضی سے اپنے آپ کو ان فرائض سے علیحدہ کو سکوں جو میرے سپرد کئے گئے ہوں۔4 - جس شخص کے ماتحت تجھے کام کرنے کے لئے کہا جائیگا اسکی کامل تابعداری کروں گا۔تاریخ - دستخط نام مکمل پشته