تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 649 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 649

۶۲۲ مولوی رحمت علی صاحب مجاہد جاوا اور دسمبر دو کو واپس تشریف لائے۔سلے۔۔پریذیڈنٹ بیرونی مشینوں کے بعض اہم واقعا - ماریشم من اماز اند برایم اما تا بینین نٹ بجماعت اسد نیه ماریشی حج بیت اللہ شریف سے مشرف ہونے کے بعد سر فروری شیر کو قادیان میں تشریف لائے۔اور برکات مرکز سے فیضیاب ہونے کے بعد شروع پانچ ستور میں ڈاکٹر حمد حسان صاحب کو جو قبل ازیں ایک عرصہ تک ماریسی ی ی ی ی ی طور پر تین احمدی کا فریضہ کامیابی کر جاتے رہے تھے ، اپنے ہمراہ لیکر ماریشس کیلئے روانہ ہو گئے۔وہاں پہنچ کر ڈاکٹر صاحب کے سپرد پورٹ لوئیس کی بندرگاہ پر درس و تدریس اور دیگر تبلیغی کام کئے گئے۔اسی اثنا میں آپ کو اپنے والد حکیم مہربان علی صاحب کے انتقال پر ملال کی اطلاع پہنچی۔اور آپ کو مجبوراً اپنے وطن واپس آنا پڑا ہے جماعت احمدیہ ماریشیس نے آپ کی روانگی پر ایڈریس پیش کیا جس میں اپنے جذبات د تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا :- "جناب ڈاکٹر صاحب آپ نے تبلیغ کا حق اداکر دیا۔چھوٹے بڑے ہندو، سکھ اسلم وغیرہ سے ملاقاتیں کر کے آپ نے اپنا ستی ادا کیا۔اسکے علاوہ جس سے آپ آئے ہیں۔آپنے پر کئی میں جمعہ کی نماز پڑھائی ہے۔ان تمام کاموں میں جو اور زیادہ قابل تحسین ہے وہ یہ کہ آپ اپنی گرہ سے کرایہ خرچ کر کے تبہ پڑھانے کے لئے جاتے رہے۔نیز ہم مسنون ہیں کہ آپ نے خدام الاحمدیہ کے نمبروں میں ایک نئی روح پھونک دی اور اپنے فرائض کے آگاہ کیا۔جماعت احمدیہ ماریشیس آپکی مساعی تبیلہ پر آپ کو مبارکباد دیتی ہے۔ے ایک غیر امدی عالم موی عبدالعلیم صاحب میریٹی نے ماریشس میں احمدیت کے خلاف بہت بدزبانی کی اور کہا کہ میں نے ہندوستان میں ڈاکٹر سرمحمد اقبال اور الیاس برنی سے مل کر احمدیت مٹا ڈالی ہے اور اب کوئی شخص اس جماعت میں داخل نہیں ہوتا۔اور اُن کا خلیفہ (معاذاللہ ہوتا پھرتا ہے۔مولوی صاحب کی تعلمیاں دیکھ کر ان کے ایک مالدار ذی اثر عقیدتمند نے ایک جلسہ اور جلوس کا انتظام کیا جس میں گورنر کو بھی دعوت دی۔مگر جب سارے انتظامات مکمل ہو گئے تو جوس کی روانگی سے چند منٹ پہلے خبر آگئی کہ جلسہ کا بانی مبانی ملک عدم کو روانہ ہوچکا ہے۔اس پر - له الفضل ۲۰ فروری اور صحت کالم : الفضل مبر - صبا کالم : کی ولادت در اکتوری تنش در مقام مادھورا ضلع انبالہ - ڈاکٹر صاحب پہلی بار غائبا نہ میں انیس تشریف لے گئے جہاں آپ پنے بھی فرائض اداکرنے کے عادہ حضرت صوفی غلام محمد صاحب اور حضرت مولوی عبیداللہ صاحب ہاتھ بٹاتے آپ انداز این سال تک تبلیغ دتربیت کا کام بھی کرتے رہے۔اور د ر ا پریل شارہ کو واپس ہندوستان آگئے نے شهر تاریخ دالیسی - ار تحول شده و + ہے۔انگریزی سے ترجمود الفضل دراگست سے کام کیا ہے۔4