تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 642 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 642

۶۱۵ گذشتہ عظیم الشان اجتماع اور جماعت احمدیہ کی سرگرمیوں کا کوئی فکر نہیں کیا۔لیکن جنہوں نے اس سالانہ تقریب کو بچشم خود دیکھتا ہے۔اُن کا بیان ہے کہ جماعت احمدیہ کی تنظیم، اپنے پیشوا میں اسکی عقیدت اور مذہبی اصولوں پر عمل قابل رشک ہے " اے (۲) اخبار " اہلحدیث اور تیسر نے ۱۲ جنوری ۱۹۲ء کی اشاعت میں بعنوان " قادیان میں سالانہ جلسہ اور سلور جوبلی حسب ذیل نوٹ دیا :۔" قادیان میں اس دفعہ جلسہ بڑی دھوم دھام سے ہوا۔جس کی تیاری بڑے زور شور سے ہو رہی تھی۔روپیہ بھی کافی جمع ہوا۔آدمی بھی۔یہ تعداد پر جہاں لنگر خانہ " القول خلیفہ صاحب ۲۶ ہزار کا شمار تھا۔اس کی ترمیں یہ راز ہے۔کہ قادیان سے تاکید پر تاکید شائع ہوئی تھی۔کہ ہر احمدی اپنے پاس سے بھی کرایہ دیکر ایک دو مسلمانوں کو ساتھ لائے۔بچنا نچہ ایسا ہی ہوا۔جلسہ سے واپسی کے وقت حسب معمول دور دراز کے مرزائی صاحبان دفتر المحدیث میں تشریف لاتے رہے۔جن سے معلوم ہوا کہ مسلمان دغیر مرید مرزا) جلسہ میں کثرت سے آئے تھے۔ان کو مریدان مرزا اپنے خروج سے لائے تھے تا کہ دو اچھا اثر لیکر جائیں اور ساتھ میں طلبہ میں شامل ہونے والوں کی تعداد بھی زیادہ ہو جائے " سے افریقہ کے ایک غیر احمدی اس تاریخی جلسہ میں دوسرے غیر احمدی دوستوں کے ساتھ افریقہ کے ایک غیر احمدی دوست شیدا صاحب بھی شامل دوست کے تاثرات، ہوئے تھے جنہوں نے جوبلی دیکھنے کے بعد اپنے دلی خیالات و جذبات کا اظہار حسب ذیل الفاظ میں کیا :- چند احمدی دوستوں کی ایماء پر میں جلسہ خلافت جو بلی میں شرکت کی غرض سے ۲۷ دسمبر کی شام کو قادیان پہنچا۔اس وقت حضرت امیر جماعت جلسہ میں تقریر فرما سید خورشید حسن صاحب ریٹائر ڈاج لکھنی - ڈاکٹر اے۔اس ملک آف کراچی۔ملک محمد خاں صاحب نمائندہ جناب پیر لال بادشاہ صاحب آف مکھڈ کے سردار پر یتیم سنگھ صاحب ایم اے۔بھائی د هر مانند رجی - پرنسپل خالصہ کالج تو ندارن - S۔SCHRYPT۔آف سنگھا پور۔ڈاکٹر جیون و اس آف امرتسر - بھائی پرتاب سنگھ صاحب امر تسر ( الفصل ۳- جنوری ۹۳ به صفحه ۱۰) اے بحوالہ افضل اور جنوری ۳ بر صفحه و کالم ان له المحدیث امرتسر ۱۲ جنوری ایر صفحه ۱۶ کالم ۲