تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 639 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 639

۶۱۲ طبیقی انتظام - حسب دستور نور مہسپتال کے علاوہ مدرستہ احدید۔بورڈ نگ تعلیم الاسلام ہائی سکیل۔اور محلہ دار افضل میں طبی امداد کا انتظام تھا۔سخت گرانی اور مالی مشکلات کے باوجود اس مقدس تقریب پر مہمانوں مہمانوں کی تعداد کی تعداد سال گذشتہ کی نسبت بہت زیادہ تھی ہمسایہ میں مہمانوں کی تعداد میں ہزار کے قریب تھی جو جلسہ جوہی پر قریباً چالیس ہزار تک پہنچ گئی : فصل چهارم جلسہ خلافت جوبلی پیر جلسئہ خلافت جوبلی کی مفصل روداد بیان کی جاچکی ہے۔اب ہمیں یہ بتانا ہے کہ ملک کے غیر احمدی اور غیر مسلم حلقوں کی طرف سے اس کا برملا کے پیغامات تقریب پر کیا روز حمل بنوا ؟ اس ضمن میں سب سے پہلے ہم ذیل میں بعض معززین و اکا بر قوم و ملت کے وہ پیغامات درج کرتے ہیں جو ان کی طرف سے جشن جوبلی پر پہنچے :- ا آنریبل خان بہادر شیخ عبد القادر صاحباء مبر گورنمنٹ ہند دہلی نے پیغام دیا :- میں جماعت احمدیہ کی خدمت میں اُن کے موجودہ ذی شان عہدہ میں پچیپ سال کامیابی سے گزرنے کی تقریب پر دلی مبارک باد پیش کرتا ہوں۔مجھے امام جماعت احمدیہ کے ساتھ مسلمانوں کے عام مفاد کے سلسلہ میں تعلق کا موقع ملتا رہا ہے۔مسلمانوں کی عام بعبودی اور ترقی کے سوال سے آپ کی گہری دلچسپی کا میرے دل پر بہت بھاری اثر ہے۔۲ میجر نواب ممتاز باور الدولہ بہادر آف حیدر آباد دکن نے پیغام دیا کہ: " امام جماعت احمدیہ قادیان کی سلور جوبلی پر میں اپنی طرف سے دلی پر خلوص مبارکباد پیش کرتا ہوں " -۳- جناب خان بہادر سیٹھ احمد الہ دین صاحب آف سکندر آباد نے پیغام دیا کہ: