تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 624 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 624

۵۹۹ اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔پھر حض ہند و صاحبان نے بھی اس موقعہ پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔میں ان سب کا شکریہ اداکرتا ہوں۔اور ان سب کو جزاکم اللہ احسن اجزاء کہتا ہوں اور یہ ایسی دعا ہے کہ جس میں سائے ہی شکریئے آجاتے ہیں۔نہں میں ان دوستوں کا اور ان کے ذریعہ ان کی تمام جماعتوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور جزاكم الله احسن الجزاء کہتا ہوں۔اور دعا کرتا ہوں کہ میری زندگی کے اور جو زبان باقی ہیں۔اللہ تعالیٰ انہیں دین کی خدمت۔اسلام کی تائید اور اس کے غلبہ اور مضبوطی کے لئے صرف کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔تا جب اس کے حضور پیش ہونے کا موقعہ ملے تو شرمندہ نہ ہوں اور کہا سکوں کہ تو نے جو خدمت میرے سپرد ی تھی۔تیری ہی توفیق سے میں نے اسے ادا کر دیا۔پھریں دعا کرتا ہوں کہ الہ تعالی ہم سب پر اپنے فضل نازل کرے اور نیک اعمال کی توفیق عطاء فرمائے اور ہم میں سے جس کے دل میں بھی کوئی کمزوری ہوا سے دور کرے۔اخلاص میں مضبوط کرے۔اور ہماری زندگیوں کو اپنے لئے وقف کر دے۔ہماری زندگیوں کو بھی خوشگوار بنائے۔اور ہماری موتوں کو بھی۔تا جب جنتی سنیں تو خوش ہوں کہ اور پاکیزہ اردو میں بیمار ساتھ شامل ہونے کے لئے آرہی ہیں۔حضرت میر محمد الحق صاحب کی مصور کی تقریر کے بعد حضرت میر محمد اسحاق صاحب سٹیج پر تشریف لائے اور کہا کہ پروگرام میں اس وقت میری کوئی تقریر ایک مختصر تقریر نہیں لیکن حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی نظر امین کے جو ابھی موعود جوابھی پڑھی گئی ہے۔ایک شعر کے متعلق میں مختصہ کچھ عرض کرنا چاہتا ہوں۔اس وقت جماعت کی طرف سے حضرت امیر المومنین خلیفہ اسی الان ایده ال تعال کی رات میں ایک حقیر سی رقم پیش کی جانے والی ہو جب سے حضور کی دُہ دُعا۔کہ " دے اس کو عمر و دولت کی قبولیت بھی ظاہر ہوگئی۔آج ہم حضور کی خلافت کہ ۲۵ سال گذرنے پر حضور کی خدمت میں حقیر سی رقم پیش کرتے ہیں۔اور میں آنریبل چودھری سر محمد ظفر الدخان صاحب کی خدمت میں عرض کرتا ہوں کہ وہ تشریف لاکر یہ رقم حضور کی خدمت میں پیش کریں۔جو مندر کی محمد خلف الله زمان نام لیے اس کے بعد جناب چوہدری صاحبے چیک کی صورت میں ظفر صا یہ رقم پیش کی۔اور عرض کیا کہ حضور اسے قبول فرمائیں۔اور جس رنگ میں کی طرف سے چیک دیا جاتا، است فرمائیں اس استعمال کریں اور حضور مجھے اجازت دیں کہ پسند میں دوستوں کے نام پڑھ کر سنادوں۔جنہوں نے اس فنڈ میں نمایاں حصہ لیا ہے۔تا حضور خصوصیت سے لے یہ رقم دو لاکھ ستر ہزار کے قریب تھی۔رپورٹ مجلس مشاورت ۹۵۲ ایر صفحه - ۱۰ - ۱۰۷) *