تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 617 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 617

۵۹۲ مقامی ہندوؤں کا اظہار اخلاص ا اس موقعہ پر قادیان کے باشندہ لالہ و انا رامہ صاحب سیٹھ این املا واصل صاحب نے اپنے خاندان کی طرف سے حضور کے پچیس سالہ عہد خلافت کے متعلق مبارکباد پیش کی۔اور سیٹھ وزیر چند صاحب آف پیارے دی بہتی صرافان قادیان نے اپنے خاندان کی طرف سے حضرت امیر المومنین بند کی خدمت میں مبارکباد عرض کرتے ہوئے چاندی کی خوشنما پلیٹ میں ایک چاندی کی انگوٹھی جبہ حضرت مسیح موجود علیه السلام کا امام البين الله كان عبدة بالها بطور تحفہ پیش کی۔انہوں نے یہی تحفہ جناب چودھری سر محمد ظفر اللہ خان صاحب کو بھی دیا۔عربی۔افریقی۔ملائی۔سماٹری اور ترکستانی نمائندگان اپنے اپنے وطنی لباسوں میں ملبوس تھے۔اور اس طرح مختلف ممالک اور مختلف تمدن کے لوگوں کا حضرت امیر المومنین نے کے حضور نذر عقیدت پیش کرنا نہایت رُوح پرور نظارہ تھا۔بیرونی جماعتوں کیطر سے اس کے بعد حسب ذیل بیرونی جماعتوں کی طرف سے مبارک باد کے تار سُنائے گئے:۔مبارک باد کے تار (1) مولوی جلال الدین ساخت بشی امام مسجد احمد به انسان کا تار جماعت احمدیہ لنڈن کی طرف سے۔(۲) صوفی مطیع الرحمان صاحب ایم اے کا تار امریکہ کی احمد کی جماعتوں کی طرف سے۔(۳) حکیم فضل الرحمان صاحب کا تار جما عنہا ئے احمدیہ نائیجیریا کی طرح ہے۔(۴) جناب عبد الغفور صاحب کڑک کا تار جماعت احمدیہ زنجبار کی طرف سے۔(۵) جماعتہائے مشرقی افریقہ کا تارہ (4) ڈاکٹر حمد الدین صاحب کا تارجماعت ٹانگا نیکا کی طرف سے۔(۷) جماعت احمدیہ سیلون کا تار - (۸) جماعت احمدیہ ڈج ایسٹ انڈیا کانار - (۹) جماعت احمدیہ یوگنڈا کا تار - (۱۰) جماعت احمدیہ قاہرہ (مصر) کا تار - (۱۱) جماعت احمدیہ پیر کا کا تار ہے اس کے بعد ۱۲ بجو ۴۰ منٹ سے ایک۔بھکر سپاسناموں اب میری ایرانی ۳۰ منٹ تک سید نا حضرت امیر المومنین نے اُن ایڈریسوں کے جواب میں ایک نہایت ایمان افروز اور روح پرور تقریر فرمائی جس کی مکمل متن درج ذیل کیا جاتا ہے حضور نے سورۃ فاتحہ کی تلاوت کے بعد فرمایا :- میں جب سے تقریر کے میدان میں آیا ہوں اور جب سے مجھے تقریر کرنے یا بولنے کا موقعہ ملا ہے ا المقتل سار جنوری ۱۹۹۰ ایر صفحه