تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 616 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 616

۵۹۱ کے کسی پہلو کو بھی پورے طور پر بیان کر سکیں۔کیونکہ۔دامان نگه تنگ و گل حسن تو بسیار :: گل چین بہار تو بداماں گله دارد کر ہمہ اس مبارک موقعہ پر حضور کی اس حسین روحانی تصویر کو جو ہمارے دلوں کی گہرائیوں میں جنگیں ہے۔اپنی آنکھوں کے سامنے لانے کی تڑپ بھی رکھتے ہیں۔اس لئے ہم ان پیار سے الفاظ کو اس جگہ ہرانے کی اجازت چاہتے ہیں جو خدا وند علیم وخبیر نے اپنے برگزیدہ شیخ کی زبان پر حضور کی نسبت حنوکی ولادت سے بھی پہلے جاری فرمائے۔اللہ تعالیٰ نے حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام سے فرمایا:- " تجھے بشارت ہو۔کہ ایک وجیہہ اور پاک لڑکا تجھے دیا جائے گا۔ایک زکی غلام تجھے میگا۔ده صاحب شکوہ اور عظمت اور دولت ہوگا۔وہ دنیا میں آئے گا۔اور اپنے مسیحی نفس اور روح الحق کی برکت سے بہتوں کو بیماریوں سے صاف کرے گا۔وہ کلمہ اللہ ہے۔کیونکہ خدا کی رحمت اور غیور کی نے اُسے کلمہ تمجید سے بھیجا ہے۔سخت ذہین و فہیم اور دل کا حلیم اور علوم ظاہری وباطنی سے پر کیا جائے گا۔۔فرزند دلبند گرامی ارجمند - مَظْهَرُ الأَوَّلِ وَالأَخِرَ - مَظهَرُ الحَقِّ وَالعُلاَ كَانَ الله نَزَلَ مِنَ السَّمَاء - جس کا نزول بہت مبارک اور جلال الہی کے ظہور کا موجب ہوگا۔نور آتا ہے نور جس کو خدا نے اپنی رضامندی کے خطر سے مشوح کیا ہے۔ہم اس میں اپنی زوج ڈائیں گے۔اور خدا کا مایہ اُس کے سر یہ ہوگا۔وہ جلد جلد بڑھے گا۔اور اسیروں کی رستگاری کا موجب ہوگا۔اور زمین کے کناروں تک شہرت پائیگا اور قومیں اس سے برکت پائینی اولوالعزم ہوگیا اویس احسان میں تیرا نظیر ہوگا۔سے۔۔۔اس نخجیر رسل قرب تو معلوم شد به دیر آمدم ز راه دور آمدیم " آخر میں ہم پھر حضور کی خدمت میں اپنی دلی مبارکباد عرض کرتے ہیں۔اور حضور سے درخواست کرتے ہیں کہ حضور ہمارے لئے دعا فرمائیں کہ لہ تعالی ہماری کمزوریوں کو دور فرمائے۔اور ہمیں اپنی رضاء کے رستوں پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔اور ہم سے وہ کام لے جو اسکی خوشی کا موجب ہوا اور پھروہی ہم پر ایسا ہم حضور کیلئے دعا کرتے ہیںکہ استاد عالی حضور کی ایک مہی اور بامراد زندگی عطا کرے۔بیش از پیش ترقیات دکھائے۔اور حضور کے آنے والے زمانہ کو گزرے ہوئے زمانہ کی نسبت بھی زیادہ مقبول اور زیادہ مبارک اور زیادہ شاندار بنا ئے۔امین اللهم آمین۔ہم میں حضور کے خادمان جماعتہا ئے احمدیہ ہند وستان ۲۸ دسمبر ۹۳۹اء له اه رو میداد جلسه خلافت بو بلی صفحه ۳۹ تا ۴۲ :