تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 607
۵۸۴ کوئی پیسی ہوں۔اگر تو احمدیوں نے جا کر دیکھنا ہو تو کوئی کمپنی فلم تیار کرسکتی ہے۔وہ مجھے گی۔کہ کیا ہوا۔اگر ہزار روپیہ خرچ ہوگیا۔تو ہزارہا کی آمد بھی تو ہوگی۔مگر ہم نے جب دیکھنا ہی نہیں۔تو کیا ہم کس سر کہیں گے کہ آپ تشریف لائیں اور فلم تیار کریں مگر ہم دیکھیں گے نہیں۔بلکہ دوسروں کو بھی نصیحت کریں گے۔کہ آپ کے پاس نہ پھٹکیں۔یہ تو ایسا ہی ہے کہ جیسے کوئی انشورنس کمپنی قادیان میں آکر اپنا دفتر کھول دے۔اس لئے یہ بات ہی غلط ہے کہ کوئی کمپنی آگر فلم تیار کرے گی لے خلافت جوبلی کمیٹی نے دوران سال میں اپنے متعد دا اجلاس کئے۔اور کیسے کیل پروگرام ہر امر پر پورے غور و مشورہ کے بعد جملہ امور کا انتظام کیا۔مکرم چوہدری کی زبر دست جد و جہد محمد ظفراللہ خان صاحب چونکہ قادیان سے بلکہ ہندوستان سے بھی باہر تشریف لے گئے تھے۔اس لئے ہو تمام اجلاسوں میں شریک نہیں ہو سکے مگر اُن کے منشاء کے ماتحت انکی عدم موجودگی میں حضرت مرزا بشیر احمد صاحب صدارت کے فرائض نہایت عمدگی سے سرانجام دیتے رہے حضرت امیر المومنین نے بعد میں حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحب کو بھی اس کمیٹی کا نمبر مقر فرما دیا تھا۔کمیٹی کے سامنے جو کام در پیش تھے۔ان میں سب سے اہم لوائے احمدیت لوائے احمدیت کا اہتمام کو تیار کیا تا کے تدریسی و قابل خو تھے۔ایک بندے کے ڈیا اسی یعنی شکل کا فیصلہ۔دوم صحابہ اور صحابیات حضرت مسیح موعود اسے اسکے اخراجات کیلئے جزء ہ وصول کرنا۔سوم ان سے کپڑا تیار کرانا۔چہارم جھنڈے کی لمبائ چوڑائی وغیر کافیصلہ کرے اس کو بنانا ہے تم کو تیار کرانا۔جھنڈے کا نصب کرنا۔مقام اس کا ہرانا چونکہ ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا کے کیک کے لیے بالکل نئی قسم کا تھا۔اسلئے ہر مرحلہ پر اور آخر وقت تک کمیٹی کو مختلف قسم کی مشکلات کا سامنا ہا جس کی تفصیل میں جانے کی ضرورت نہیں۔اس سلسلہ میں حضرت امیر المومنین خلیفہ اسی الثانی نے ایک کمیٹی مقر فرما دی تھی جسے ممبران حضرت مرزا بشیر احمد صاحب حضرت میر محمد اسحاق صاحب اور حضرت حافظ صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب تھے۔اس کمیٹی نے نومبر میں اپنی رپورٹ تیار کر کے بھیجی۔جو حضور کی خدمت مبارک میں پیش کی گئی۔اور بالآخر حضور نے جھنڈے کی ایک معین شکل منظور فرمائی۔حضرت امیر المومنین خلیفہ مسیح کے فیصلہ مشاورت کی تعمل میں کمیٹی نے صحابہ کرام سے چندہ کی پہل کی اور اس فنڈ میں دفتر محاسب کے پاس تیس روپے آٹھ آنے تین پیسے جمع ہوئے۔لیکن یہ محسوس کیا گیا کہ اخراجات ے رپورٹ مجلس مشاورت ۱۹۳۹ ء صفحه ۸۵ :