تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 599
044 علاوہ ایک تیسری بات بھی ہے۔جس کی طرف مولوی جلال الدین صاحب شمس نے اپنے ایک مضمون میں جو افضل میں شائع ہو چکا ہے۔تو جہ دلائی ہے اور وہ یہ ہے کہ آئندہ سال خود سلسلہ کے قیام پر بھی پھانش سال پورے ہو جائیں گے۔ہمارے ذہن میں تو پچیس سالہ بہ بلی ہی تھی۔لیکن یہ حسن اتفاق ہے اور اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہمار اخلاص کی قبولیت اور اسکے متعلق خوشنودی کا اظہار ہو کہ ہمارے لئے ایک کی بجائے تین جو بلیاں آنیوالی ہیں۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے بیعت کے لئے جو پہلا اشتہار دیا۔اس کی تاریخ وار جوری شمار ہے۔اور اسے ایک رنگ میں سلسلہ کی ابتداء سمجھنا چاہیئے۔اور یہ بھی نجیب اتفاق ہے کہ جس روز حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے بیعت کے لئے پہلا اشتہار شائع فرمایا۔عینی در جنوری شهر او کو۔اسی روز حضرت امیر المومنین خلیفہ المسیح الثانی ایدہ اللہ بصرہ العزیز کی پیدائش ہوئی۔غرض ہمیں اللہ تعالیٰ نے یہ تین مواقع خوشی کے عطا فرمائے ہیں۔ان کے شکرانہ کے طور پر ہی کم ازکم تین لاکھ روپیہ جمع کرکے حضرت امیرالامینین ایدہ اللہ تعالیٰ کے حضور پیش کرنا چاہئیے " اے ہو بلی فنڈ کی اس تحریک پر مخلصین جماعت نے خلاف سے عقیدت و محبت مخلصین کی شاندار قربانی اور ایشیاد و قربانی کا ایسا شاندار نمونہ دکھا یا کہ اغیار می عش عش کر اتھے۔دنیا بھر کی احمدی جماعتوں میں سے قادیان کی مقامی احمدی جماعت نے اور افراد جماعت میں رہے زیادہ چند خود چودھری محمد ظفر اللہ خان صاحب نے دیا۔ہے یہ تو خلافت ہے بلی فنڈ کے جمع کئے جانے کا ذکر ہے۔جہاں تک جو بلی کی جوبلی منانے کیلئے مشورہ کن ستور تقریب کے انعقاد کا تعلق ہے۔اس کی تفصیلات طے کرنے میں بڑی حزم و احتیاط اور بار یک نظری سے کام لیا گیا۔تنا اس موقعہ پر جذبات تشکر و امتنان اظہار کا طریق خالو سنی ہو۔اس اہم مقصد کے پیش نظر حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب نے 14 فروری 1913ء کے الفم میں ایک مفصل مضمون شائع کیا۔جس میں احباب جماع سے یہ مشورہ طلب کیا گیا کہ خلافت ہوبلی کب اور کسی رنگ میں منائی جائے ؟۔اس مضمون پر احمدی دوستوں نے کثرت کے ساتھ اپنے مشورے اور ا الفضل یکم مئی ۹۳ صفحه ۵ : ۲ے ملاقت ہو بلی ٹھنڈ میں حصہ لینے والے مخلصین کی فہرستیں اخبار" الفضل قادیان کے مندرجہ ذیل شماروں میں شائع شدہ ہیں: ۲۱ ۱ اپریل ۱۹۳۷ ۶ - ۱۲۹ اپریل ۹۲ه - ۵ ارجون ۱۹۳۹ - ۱۹ جولائی ۱۹۳۸ بر صغیره و به نیز ۲۵ ر باره ۱۹۳۹ یو