تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 566
۵۴۵ پنہاں ہیں۔ہم صدق دل سے اس کی ترقی کے خواہاں ہیں۔" ہے۔۔چونکہ قادیان کی آبادی ہر سال تیزی سے بڑھ رہی تھی۔اسلئے حضر خلیفہ آسیح مسجد اقصی کی توسیع الثانی نے مسجد اقصی کی توسیع کی ہدایت فرمائی اور ۱۲ را پریل ۹۳۷ہ کو دنش شاه بجے صبح جنوبی جانب کے نئے حصہ کی بنیاد رکھی۔اس تقریب کی خبر اخبار الفضل نے مندرجہ ذیل الفاظ میں شائع کی: حضور سوا نو بجے ہی تشریف لے آئے اور توسیع مسجد کا نقشہ ملاحظہ فرمانے کے بعد دیر تک حضرت مرزا بشیر احمد صاحب سے گفتگو فرماتے رہے۔حضرت میر محمد اسحق صاحب۔جناب مولوی عبد المغنی خان صاحب اور جناب سید زین العابدین ولی اللہ شاہ صاحب بھی ہمراہ تھے۔مقامی احباب کثیر تعداد میں اس مبارک تقریب پر جمع تھے۔دس بجے کے قریب حضور نے مغربی کو نہ میں خشت بنیاد رکھی۔بنیاد کے لئے چند چھوٹی اینٹیں جو حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے زمانہ مبارک کی تھیں مسجد اقصی کی چھت کی ایک پر بھی۔۔۔۔لائی گئی تھیں بنیاد رکھنے کے وقت حضور کے ارشاد سے حافظ محمد رمضان صاحب نے باآواز بلند قرآن کریم کی وہ دعائیں بار بار دہرائیں جو حضرت ابراہیم علیہ الصلوۃ والسلام نے خانہ کعبہ کی بنیاد رکھتے وقت اللہ تعالٰی سے کیں۔اس کے بعد حضور نے مجمع سمیت یہی دعا فرمائی ایٹ مئی شہداء کو ایک زرتشتی ایرانی ستیاری منوچهر مران کا ایک نشتی ستیار قادیان میں تریان ما در این راه یافته و بازنه مرکز احمدیت دیکھنے کے لئے قادیان آئے ہیں اور مرکز احمدیت کے خالص اسلامی ماحول سے متاثر ہو کر اسلام قبول کرنے کا اعلان کر دیا ہے دو عیسائی مشتری قادیان میں اور جوانی و و و در پاری سر پی ایم اے اور سر فرانس جو بالترتیب ہسپانیہ اور علیم کے اصل باشندے تھے قادیان کی زیارت کے لئے آئے اور حضرت خلیفتہ المسیح الثانی سے مشرف طلاقات حاصل کیا ہے که روزنامه الفضل قادریان ۲۳ مارچ ۱۹۳۷ ۶ صفحه ۳ ۵۲ روز نامه افضل قادریان ۳ در ایران ۱۹۳۷ از صفحه ۲ مر روزنامه ۱۳ الفضل درمئی ۱۹۳ ء صفحہ و کالم ۲ ہے اس ضمن میں ان کا فارسی مکتوب الفضل نے رائی ۳ او خطر ہو کالم م پر شائع شدہ ہے۔۵ه الفضل ۲۹ جولائی ۱۹۳۸ ء صفحہ ۲۳