تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 494 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 494

- خدمت خلق : تیامی - بیوگان۔اور مساکین کی خبر گیری خدام و اطفال اپنا اولین فرض قرار دین مادر یارد و در ویران کر دینا۔ضرورت مند احباب کے مکانوں کی لپائی وغیرہ کرنا اور ایسے گھرانوں میں جس کے مرد کام کاج کے لئے یا ہر گئے ہوئے ہوں سودا سلف لا کر دنیا خدام و اطفال کی ذمہ داریوں میں سے ہے اور خدام کو چاہیئے کہ قومی کاموں کے علاوہ جہاں تک ہو سکے انفرادی کام بھی کریں اور غر میں مقیموں اور بیواؤں کے کام کرنے میں نارمحسوس نہ کریں۔A اور تربیت و اصلاح : نماز با جماعت کی سختی سے نگرانی کی جائے۔ے۔جو خلاصہ نماز با جماعت کے عادی نہ ہوں انہیں پہلے خدام کے عہدہ دار سمجھائیں۔پھر محلہ کے پریزیڈنٹ اور دوسرے دوست نہیں سمجھائیں اور پھر مرکز کی وساطت سے حضور کے سامنے ان کے نام پیش کئے جائیں۔۔خدام و اطفال کے سامنے وقتاً فوقتاً اخلاق کے متعلق بحث آتی رہنی چاہیئے اور انہیں بتانا چاہیے کہ کون کون سے اعمال ہیں جو آجکل عام ہیں۔اور درحقیقت اسلامی نقطہ نگاہ سے بڑے ہیں اور کونسے اعمال میں جو تیرے سمجھے جاتے ہیں اور وہ در حقیقت اسلامی نقطہ نگاہ کے مطابق ہیں۔۔اسلامی اخلاق پر چھوٹی چھوٹی کتا ہیں اور رسالے تصنیف کئے جائیں جن میں اصول اخلاق پر بحث ہو۔1 - خلام و اطفال کو یہ کتابیں اور رسائے بار بار پڑھائے جائیں تا یہ باتیں انکے ذہن نشین ہو جائیں۔ایسی اخلاقی کمزوری جس سے دوسروں کو بھی نقصان پہنچتا ہو اور اسکے نقصان کا دائرہ وسیع ہو تو اس کے انداد کے متعلق شریعت کا حکم ہے کہ اُسے فورا رد کا جائے۔اور اس کے کرنے والے کو سزا دی جائے۔۱۲ - بجائس قدام الاحمدیہ اپنے حلقوں میں اخلاقی نگرانی کا کام کسی مقامی عہدہ دار کے سپرے کریں۔۱۳ تبلیغ: مجالس میں تبلیغی سیکرٹری مقرر کئے جائیں جو خدام کو تبلیغ کی طرف متوجہ رکھیں اور انہیں تحریک کریں کہ وہ تبلیغ کے لئے کچھ نہ کچھ وقت دیا کریں۔۱۴- تبلیغ کرنے والوں سے دریافت کیا جائے کہ وہ رشتہ داروں میں تبلیغ کرنا چاہتے ہیں یا دوسرے لوگوں میں اس دوسری صورت میں اُن سے معلوم کیا جائے کہ انہیں ہندنوں میں تبلیغ کرنے کا شوق ہے یا سکھوں میں یا ہو دیوں میں یا عیسائیوں میں اور ہر گروہ کو اُن کے مناسب حال معلومات بہم پہنچائی جائیں اور دلائل وغیرہ نوٹ کروا دیئے جائیں۔۱۵ - جو نوجوان تبلیغ کے لئے جائیں اُن پر جس قسم کے اعتراضات ہوں خواہ وہ معقول ہوں یا غیر معقول۔منطقی ہوں یا چاہا نہ ان کو تبلیغی رجسٹروں میں درج کیا جائے۔۱۶۔قباد میں ان اعتراضات کو ہر تین ماہ کے بعد مرکزہ میں بھیجوا دیں۔۱۷ - مرکز ان اعتراضات کے جوابات شائع کرنے کا انتظام کرے۔یہ کام اس طریق پر کیا جائے کہ ہرمضمون کے متعلق پاکٹ ٹیکیں بن جائیں اور لوگوں کے معتد بہ حصہ کے مرضوں کی تشخیص ہو جائے اور اس بات کا علم ہوتا رہے کہ آجکل دشمن کس پہلو سے حملہ کرنا چاہتا ہے۔