تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 487
۴۷۰ یی از راہ حوصلہ افزائی شرکت فرمائی حضور انور نے مختلف کھیلوں میں تول ، دوم، سوم رہنے والے کھلاڑیوں کو انتانا تقسیم فرمائے بے ه ر جون ۱۹۳۳ء کو حضرت خلیفتہ المسیح الثانی کے خدام الاحمدیہ اور انصار الله دکانوں کی نگرانی کا فرض ا کو یہ زمہ داری سونپی کہ وہ قادیان میں اس امر کی نگرانی رکھیں کہ نماز کے اوقات میں کوئی دوکان کھلی نہ رہے لچھے چوتھا سالانہ اجتماع اور میں خودام الاتصمیم کا چوتھا سالانہ اجتماع ۱۷ در اکتوبر را شاد کو منعقد ہوا۔اس اجتماع کے لئے حضرت نواب محمد علی خان صاحب نے کی میل اور ایک نام کا قابل تعریف ایک ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ر ر رای میدان انتخاب کیا گیا۔کوٹھی کے شمالی جانب واقع دارالشکریہ دار الشکر کے مقام اجتماع میں تمام رہائشی نیسے اور دفاتر نصب کئے گئے۔معین وسط میں چھتیس چھتیس فٹ کی دوسر کی ایک ناسری ہیں ہیں کو قطع کرتی ہوئی بنائی گئیں جن کے مرکز میں نوائے قدام الاحمدیہ نہرا رکھا تھا۔چوک کے قریبی بلاکوں پر ہسپتال۔دفتر سپلائی سٹور دختر خوراک اور مرکزی کارکنوں کے جیسے تھے۔مقام اجتماع میں داخلہ کے لئے مشرق کی طرف دروازہ بنایا گیا جس کے دونوں طرف خدام الاحمدیہ کے لائحہ عمل سے متعلق حضرت امیر المومنین ایادہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے ارشادات کپڑے کے موزدن بورڈوں پر لکھے ہوئے آویزاں کئے گئے۔اس دروازہ کے قریب ہی مرکزی دفتر خدام الاحمدیہ اور انکواری آنس کے خیمے نصب تھے۔مقام اجتماع کے ارد گرد خدام کے پہرہ کا چومیں گھنٹے باقاعدہ انتظام رہا۔دفتر مرکزیہ کے ساتھ قدام کو وقت سے مطلع کرتے رہنے کیلئے گھنٹہ بھی نصب کیا گیا۔چہر ہر نصف گھنٹہ کے بعد وقت کا اعلان ہوتا ہے اس دفعہ کھانے کا انتظام خدام الاحمدیہ نے اس صورت میں کیا کہ قادیان کے ہر خادم کے گھر سے وقت مصورہ پر مجلس اطفال الاحمدیہ کے اراکین خادم اور اس کے ایک مہمان کا کھانا لے آتے۔قادیان کی تمام مجالس میں باہر سے آنے والی مجاس کو ان کی میزبانی کے لئے باقاعد تقسیم کر دیا گیا تھا۔انتظام کو سہولت سے چلانے کیلئے اطفال الاحمدیہ کے خیمے بھی مقام اجتماع میں ہی نصب تھے۔اس اجتماع میں مندرجہ ذیل مقامات سے خدام شریک ہوئے :- بگول سیکھوال - ونجواں۔پھیر پیچی۔دھرم کوٹ بگر - لونڈی بھنگاں۔ہر سیاں - اور منی منگل - پیرو شاہ خان فتح یار نور الطوال کے قدام الاحمدیہ کی رپورٹ سال موم صفحہ ۲۸-۲۹ مرد تفصیل کے لئے حافظہ ہو الفضل، ن و افضل ، رودی رو صفورہ کا نما نے متحدہ نظرا ا مهر فروری ۱۹۴۲ بر صغیر او