تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 473 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 473

۴۵۶ سالانہ ۲۵ 141 پہلا سالانہ اجتماع اور مجلس خدام الاحمدیہ کا پہلا سانت استماع اور دسمبر ۱۹۲۳ کو تم مجھے اور بعد دو پر مسجد نور میں منعقد ہوا جس میں صرف حضرت خلیفہ اسیح الثانی ہے حضرت امیر مومنین کی نصائح اور یارمند ہی نے خطاب فرمایا۔اور اقدام کو نہایت ہی تم نے پندو نصائح فرمائیں۔جن کا ملخص یہ تھا کہ :۔قومی ترقی کا تمام تر انحصار نوجوانوں پر ہوتا ہے اگر کسی قوم کے نوجوان ان روایات کے صحیح طور پر حال ہوں جو اس قوم میں چلی آتی ہوں تو وہ قوم ایک لمبے عرصہ تک زندہ رہ سکتی ہے۔لیکن اگر آئندہ پود بکتی ہو تو قوم کبھی ترقی نہیں کر سکتی بلکہ جو ترقی حاصل ہو چکی ہو وہ بھی تنزل سے بدل جاتی ہے۔اس ضمن میں حضور نے نظام سلسلہ کی کامل پابندی کی طرف اور ان امور مشقیہ کی طرف نوجوانوں کو توجہ دلائی جن کا خدام الاحمدیہ کے لائحہ عمل میں ذکر ہے۔اور نوجوانوں کو نصیحت فرمائی کہ (ا) احمدیت کے متعلق اپنے دلوں میں جذید احترام پیدا کریں (۲) استقلال کا مادہ پیدا کریں (۳) محنت کی عادت ڈالیں (۴) اجتہادات اور قیاسات سے کام لینے سے اجتناب کریں۔(۵) وسعت نظر پیدا کریں اور حالات حاضرہ سے گہری واقفیت حاصل کریں ، دیانت کی روح پیدا کی جائے دے) خدمت خلق کے کاموں میں حصہ لیا جائے (۸) سچائی کو اختیار کیا جائے (۹) اپنے مقصود کو ہر وقت اپنے سامنے رکھا جائے۔(10) اپنے آپ کو کام کے نتائج کا ذمہ دار قرار دیا جائے۔(۱) اگر کوئی قصور ہو جائے تو سرا برداشت کرنے کے لئے تیار رہیں (۱۲) اس امر کو سمجھا جائے کہ جو شخص قوم کے لئے بنا ہوتا ہے وہ فنا نہیں ہوتا اور یہ کہ جب تک قوم زندہ ہے اس وقت تک ہی حقیقی زندگی باقی ہے۔پس قومی زندگی کے قیام کے مقابلہ میں انفرادی قربانی کوئی حقیقت نہیں رکھتی (۱۳) صرف اپنی اصلاح نہ کی جائے بلکہ اپنے ماحول کی بھی اصلاح کی جائے۔رسمی عقل سے کام لیا جائے (۵) اطاعت کا مادہ اپنے اندر پیدا کیا جائے (14) ہمیشہ یہ خیال رکھا جائے کہ جماعت کا قدم ترقی کی طرف ہی بڑھنے لیے نے یاد رہے کہ پہلے یہفیصلہ کیا گیا تھا کہ یہ اجتماع ہر اکتوبر کو کیا جائے مگر چونکہ اس کے دو ایک دن بعد ماہ رمضان شروع ہونے والا تھا اس لئے یہ اجتماع سالانہ جلسہ پر کرنا پڑا۔را بر شیر اور صفحہ ۲ کاظم سے روز نامه انفضل قادیان ۲۷ دسمبر ۱۹۳ - /