تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 444
۴۲۹ فصل نچ حضرت امیر المومنین کا حضرت امیر المومنین خلیفہ اسی الثانی کے گلے میں لگاتار لیبی تقاریر کرنے اور سفر سندھ و بمبئی ، خطبات دینے کی وجہ سے مزمن تکلیف ہوگئی تھی اور سالہا سال سے کاسٹک استعمال کرنا یا جارہا تھا۔ڈاکٹروں نے مشورہ دیا کہ کاسٹنگ لگانا چھوڑ دیا جائے۔ورنہ گلے کا گوشت بالکل جل جائیگا۔ڈاکٹری رائے میں چونکہ اس مرض کے لئے سمندر کا سفر خاص طور پر مفید ہوتا ہے۔اس لئے حضور اس سال بھی تشریف لے گئے۔چنانچہ حضور سارا کتوبر کو قادیان سے بذریعہ موٹر لاہور پہنچے ہیں جہانی شنل لیگ کے ایک اجتماع سے خطاب فرمایایہ اور دوسرے روز م ر اکتو بہ کو صبح ساڑھے نو بجے کراچی میل کے ذریعہ سندھ روانہ ہوئے ہے راکتو برسات کو ناصرآباد اسٹیٹ سے روانہ ہوکرہ اراک تو بہ کو بے صبح کراچی پہنچے اور 4 بجے شام ایسی لونا" نامی بحری جہانہ سے روانہ ہوکر یا اکتوبر کی صبح کو بمبئی میں وارد ہوئے ہے ممبئی میں حضور ڈیڑھ ہفتہ کے قریب فروکش رہے۔اور ۲۹ اکتوبر کو سناوتی جہاز پر سوار ہوکر صبح نو بجے کراچی پہنچے۔ہے اور سور نومبر ۹ہ کو سفر سے واپس قادیان تشریف لے آئے۔شہ اس سفر میں پہلے تو گلے کی تکلیف بڑھ گئی۔مگر بعد میں نمایاں فائدہ ہوگا۔اور روزانہ دوائیں لگانے کی جو ضرورت محسوس ہوتی تھی۔اس میں بہت کمی آگئی۔شے سلسلہ احمدیہ کے قیام کو اور میں اڑتالیس سال اور حضرت سیح موعود علی الصلوة کروایات صحابہ فوظ کرنے اسلام کے والا ایک انیس سال کا وہ یہی کہا تھا۔اس لیے روکے کی اہم تحریک ، دوران حضرت مسیح موعود علیہ الصلوة والسلام کے کثیر التعداد اما به علت فرماگئے اور اس تشویش انگیز صورت حال کو دیکھ کر حضرت خلیفہ اسی الثانی نے جماعت کو اور نومبر لاء کے خطبہ جمعہ میں اه سیر روحانی و تقریر حضرت امیر المومنین خلیفة المسیح الثانی ۲۸ دیمه یه صفحه و هم طبع اول اپریل ۹۳ سه طبع دوم صفحه اول * ل الفصل اکتوبر ۱۹۳۶ یو صفحه ۲ کالم اینا صفحه ۱- ۵ راکتو برای صفحه ان من الفضل به اکتوبر ۹۳ ارم کا لمراب ۵۵ الفضل ۱۲۰ اکتوبر را ء صفحه ۲ کالم ۱ : له الفضل سور نومبر ۱۹۳۷ و صفحه ۲ کالم شد الفضل در نومبر ماء سل کالم ) شه سیر و جانی جلد اول صفحه د طبع اول، پریل ۱۹۳۶ کے حضور نے سالانہ جلسہ ۱۹۳۶ یو پر دو باره یه تحریک فرمائی در پورت سالانه صدر انجمن احمدیہ قادیان یکم مئی ۱۳ اثر تا ۳۰ را پریل ۱۹۳۶ و صفحه ۲۳۰) ہے ما سارا